گلدستہ وظائف |
|
نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تھی کہ مجھے قیامت تک کی مہلت دی جائے۔ تو اللہ تعالیٰ نے اس غضب و ناراضگی کی حالت میں بھی اس کی دعا کو قبول فرما لیا تھا۔ تو جب ہم اللہ کے حضور نماز پڑھ کر دعا کریں گے ، تو ہمارا یہ عمل تو اللہ تعالیٰ کی رحمت کا باعث ہے، اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں ضرور قبول فرمائیں گے ، بس یقین سے مانگتے رہیں۔ از افادات: حضرت شیخ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی