برکت کے لیے
چالیس بار عشا کے بعد پڑھیے
رَبِّ اِنِّيْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌ۰۰۲۴
(پارہ نمبر 20، سورۃظ القصص، آیت نمبر 24)
ترجمہ: ’’میرے پروردگار! جو کوئی بہتری تو مجھ پر اوپر سے نازل کردے میں اس کا محتاج ہوں۔‘‘
رزق کے لیے
فجر کی نماز کے بعد گیارہ بار پڑھیے
اَللّٰهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ يَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ۰۰۶۲
(پارہ نمبر 21، سور ۃ العنکبوت، آیت نمبر 62)
ترجمہ: ’’اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے رزق میں کشادگی کردیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگی کردیتا ہے۔ یقیناً اللہ ہر چیز کا مکمل علم رکھتا ہے۔‘‘
رزق کے لیے بکثرت پڑھیے
فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّيْنِ حَنِيْفًا١ؕ فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِيْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا١ؕ لَا تَبْدِيْلَ لِخَلْقِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ الدِّيْنُ الْقَيِّمُ١ۙۗ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَۗۙ۰۰۳۰
(پارہ نمبر 21، سورہ الروم، آیت نمبر 30)
ترجمہ: ’’لہٰذا تم یک سو ہو کر اپنا رخ اس دین کی طرف قائم رکھو۔ اللہ کی بنائی ہوئی اس فطرت پر چلو جس پر اس نے تمام لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی