فتنہ سے بچنے کے لیے ایک بار پڑھیے
فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا١ۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَۙ۰۰۸۵ وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ۰۰۸۶
(پارہ نمبر 11، سورۃ یونس، آیت نمبر 85 تا 86)
ترجمہ: ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے۔‘‘
دشمن سے حفاظت کے لیے
تعوذ پڑھ کر 11 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دشمن کی طرف پھونک دیںاگر دشمن کہیں
دور ہے تو اس کا تصور کرکے پھونک دیں
لَا يَمَسُّهُمْ فِيْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ۰۰۴۸
(پارہ نمبر 14، سورۃ الحجر، آیت نمبر 48)
ترجمہ: ’’وہاں نہ کوئی تھکن ان کے پاس آئے گی اور نہ ہی ان کو وہاں سے نکالا جائے گا۔‘‘
’’فتنے سے بچنے کے لیے
کسی بھی وقت بکثرت پڑھیں
لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ١ۖۗ اِنِّيْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْنَۚۖ۰۰۸۷ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١ۙ وَ نَجَّيْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِي الْمُؤْمِنِيْنَ۰۰۸۸
(پارہ نمبر 17، سورۃ الانبیاء، آیت نمبر 87 تا 88)