عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا١ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ وَ اعْفُ عَنَّا١ٙ وَ اغْفِرْ لَنَا١ٙ وَ ارْحَمْنَا١ٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَؒ۰۰۲۸۶
(پارہ نمبر 3، سورۃ البقرہ، آیت نمبر 287-285)
کتے کے کاٹنے سے حفاظت کے لیے
اور اگر کتابھونکنے لگے یا حملہ کرے تو 3 مرتبہ پڑھیے
وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيْدِ١ؕ
(پارہ نمبر 16، سورہ کہف، آیت نمبر 18)
ترجمہ: ’’اور ان کا کتا دہلیز پر ایسے دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے (بیٹھا) تھا۔‘‘
مال چوری ہوجائے یا گھر سے کوئی بھاگ جائے یاکوئی لاپتہ ہوجائے
ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر دعا مانگیں
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَؒ۰۰۹
(پارہ نمبر 3، سورہ آل عمران، آیت نمبر 9)
ترجمہ: ’’ہمارے پروردگار! تو تمام انسانوں کو ایک ایسے دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں۔ بے شک اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔‘‘