کشادہ رزق حاصل کرنے کے لئے کسی بھی وقت پڑھیں
اَللّٰهُ لَطِيْفٌۢ بِعِبَادِهٖ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُؒ۰۰۱۹
(پارہ نمبر 25، سورۃ الشوریٰ، آیت نمبر 19)
ترجمہ: ’’اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے۔ وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے اور وہ وہی ہے جو قوت کا بھی مالک ہے اقتدار کا بھی مالک ہے۔
علم میں ترقی کے لیے
فجر کی نماز کے بعد7 مرتبہ پڑھیے
رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْۙ۰۰۲۵ وَ يَسِّرْ لِيْۤ اَمْرِيْۙ۰۰۲۶ وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْۙ۰۰۲۷ يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ۪۰۰۲۸
(پارہ نمبر 16، سورہ طہٰ، آیت نمبر 28-25)
ترجمہ: ’’پروردگار! میری خاطر میرا سینہ کھول دیجیے اور میرے لیے میرا کام
آسان بنا دیجیے اور میری زبان میں جو گرہ ہے اسے دور کردیجیے۔‘‘
مال چوری ہوجائے یا گھر سے کوئی بھاگ جائے
یاکوئی لاپتہ ہوجائے تو ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر دعا مانگیں
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَؒ۰۰۹
(پارہ نمبر 3، سورہ آل عمران، آیت نمبر 9)
کشادہ رزق حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وقت پڑھیں
ز