قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ۰۰۱ مَلِكِ النَّاسِۙ۰۰۲ اِلٰهِ النَّاسِۙ۰۰۳ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ۰۰۴ الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ۰۰۵ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِؒ۰۰۶
نگاہوں کی حفاظت کا آزمودہ نسخہ
رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّيٰطِيْنِۙ۰۰۹۷ وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ۰۰۹۸ (المومنون : 97، 98)
اس کو 12 ہزار دفعہ پورا کرنا ہے چاہے ایک مہینے میں کریں یا دو مہینے میں اس نیت اور دعا کے ساتھ کہ اے اللہ! مجھے نگاہوں کی حفاظت کی توفیق عطا فرما۔
(از افادات: حضرت مولانا بشیر احمد شاہ جمالی a)
رزق میں کشادگی کے لیے ہر روز 7 بار پڑھیے
اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَيْنَا مَآىِٕدَةً
(پارہ نمبر 7، سورۃ المائدہ، آیت نمبر 114)
ترجمہ: ’’یا اللہ! ہم پر آسمان سے ایک خون اتار دیجیے۔‘‘
آفس اور دکان کی برکت کے لیے
درج ذيل آیت لکھ کر لگائیں
اِنَّ اللّٰهَ اشْتَرٰى مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ اَنْفُسَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ بِاَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ١ؕ يُقَاتِلُوْنَ