اولاد اور گھر والوں کی اصلاح کے لیے !
اولاد کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے کے لیے ہر نماز کے بعد تین مرتبہ یہ آیت مبارکہ پڑھیں:
’’ رَبَّنا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًاo
(سورۃ الفرقان:74)
سکون
ڈپریشن دور کرنے کے لیے
11 بار پڑھیے
وَ لِيَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ يُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَؕ۰۰۱۱
(پارہ نمبر 9، سورۃ الانفال، آیت نمبر 11)
ترجمہ: ’’تمہارے دلوں کی ڈھارس بندھائے، اور اس کے ذریعے (تمہارے) پاؤں اچھی طرح جمادے۔‘‘
کسی سے اپنا گھر خالی کرانا ہو اور وہ خالی نہ کر رہا ہوتو بکثرت پڑھیے
وَ اَلْقَتْ مَا فِيْهَا وَ تَخَلَّتْۙ۰۰۴
ترجمہ: ’’اس کے اندر جو کچھ ہے وہ اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی۔‘‘