مطلوبہ جگہ تبادلے (ٹرانسفر) کے لیے
رَّبِّ اَدْخِلْنِيْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِيْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّيْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِيْرًا۰۰۸۰
(پارہ نمبر 15، سورہ بنی اسرائیل، آیت نمبر 80)
ترجمہ: ’’یا رب! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اقتدار عطا فرما جس کے ساتھ تیری مدد ہو۔‘‘
دل کی گھبراہٹ کے وقت 11 مرتبہ آیات پڑھیے
قُلْ يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ۰۰۵۳
(پارہ نمبر 23، سورۃ الزمر، آیت نمبر 53)
ترجمہ: ’’کہہ دو کہ ’’اے میرے بندو! جنھوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ اس کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقیناً وہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔‘‘
نیند نہ آئے تو ایک مرتبہ پڑھیے
اور پھرتین مرتبہ درود شریف پڑھیے
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ١ؕ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا۰۰۵۶