خاصیت:… جس کا شوہر ناراض ہو اس آیت کو (11 بار) شیرینی پر پڑھ کر کھلائے، ان شاء اللہ تعالیٰ مہربان ہوجائے گا مگر واضح رہے کہ ناجائز مواقع (مثلاً غیر شادی شدہ کے لیے) اثر انداز نہیں ہوگا۔
(اعمال قرآنی، حضرت مولانا اشرف علی تھانویa)
حمل اور اولاد
حمل ٹھہرنے کے لیے
عشاء کے بعد40 دن تک 100 بار پڑھے
زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ اِلَيْهَا١ۚ فَلَمَّا تَغَشّٰىهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِيْفًا فَمَرَّتْ بِهٖ١ۚ فَلَمَّاۤ اَثْقَلَتْ دَّعَوَا اللّٰهَ رَبَّهُمَا لَىِٕنْ اٰتَيْتَنَا صَالِحًا لَّنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِيْنَ۰۰۱۸۹
(پارہ نمبر 9، سورہ اعراف، آیت نمبر 189)
ترجمہ: ’’پھر جب مرد نے عورت کو ڈھانک لیا تو عورت نے حمل کا ایک ہلکا سا بوجھ اٹھالیا، جسے لے کر وہ چلتی پھرتی رہی، پھر جب وہ بوجھل ہوگئی تو دونوں (میاں بیوی) نے اللہ سے دعا کی کہ ’’اگر تو نے ہمیں تندرست اولاد دی تو ہم ضرور تیرا شکر ادا کریں گے۔‘‘
خوب صورت بچے کے لیے
سورۂ یوسف نو ماہ تک روزانہ ایک بار پڑھیے قرآن حکیم کے 12 ویں پارے میں ہے۔
اولاد کے لیے 41 مرتبہ تین ماہ تک دودھ پر پھونک کر پئیں