Deobandi Books

حقوق الوالدین

ہم نوٹ :

37 - 50
کہیں کہ شاید ہمارے لیے ہی یہ حکم ہے، پتا نہیں مسجد میں مرد کیسے پھیل پھیل کر بیٹھے ہوں۔ ان میں مقابلے کی بڑی عادت ہوتی ہے۔
مردو عورت کی مساوات کا نعرہ غیر اسلامی اور خواتین پر ظلم ہے
بعض خواتین کہتی ہیں کہ مردوں اور عورتوں میں مساوات ہونی چاہیے، لیکن میں آپ خواتین سے کہتا ہوں کہ مساوات کرنا، عورتوں کو مردوں کے برابر کرنا ناممکن ہے لیکن آخرت کے اجر و ثواب میں برابری کیا، عورتیں مردوں سے آگے بھی نکل سکتی ہیں، اس لیے اللہ تعالیٰ کے فضل ورحمت سے بہت سی خواتین جنت میں ایسی جائیں گی کہ مرد للچاکر رہ جائیں گے اور بہت سی خواتین اتنی بڑی ولی اللہ ہیں کہ اپنے زمانے کی رابعہ بصریہ ہیں، لہٰذا خواتین سے کہتا ہوں کہ ان سے دعائیں حاصل کرو، حقیر مت سمجھو، ان کا تھوڑا سا عمل بھی بہت زیادہ ہے، کیوں کہ وہ بے کس ہیں، ضعیف ہیں، گھروں میں بند ہیں لیکن آج کل کے انگریزی تعلیم والے کہتے ہیں کہ ان کو بالکل مردوں کے دوش بدوش رکھو، مردوں کے برابر ان کو پی۔ اے  (P.A )بھی بناؤ، دفتروں میں بھی جگہ دو، پان کی دوکان پر بھی بٹھاؤ تاکہ پان زیادہ بکے اور صابن کے لیبل پر بھی ان کی شکل بنادو تاکہ صابن کی زیادہ خریداری ہو اور سَرف کے ڈبوں پر بھی ان کی تصویر لگادو۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں پر بہت بڑا ظلم ہے، انگریزوں نے ہماری مسلمان عورتوں کو ذلیل کرکے رکھ دیا ہے۔ مسلمان کارخانے والے بھی ڈبوں پر عورتوں کی شکل بنادیتے ہیں،یہ اپنی ماں بہنوں کو ذلیل کررہے ہیں، یہ اس بات سے توبہ کریں اور شکلیں وہاں سے ہٹائیں، دریا اور کاغان وغیرہ کے پہاڑ بنادو، کشمیر کے درختوں کو بنادو۔ شرم بھی نہیں آتی کہ جن ماؤں کے پیٹ سے نکلےان ہی ماؤں کو ذلیل کررہے ہیں۔ اس لیے گزارش ہے کہ عورتوں کو مردوں کے برابر کھڑا کر کے ان کی عزت کو پامال نہ کرو، اس لیے کہ عورت کو اللہ نے عورت بنایا ہے، اس کو عزت عطافرمائی ہے، اولیاء اللہ کی مائیں بنایا ہے، صحابہ کی مائیں بنایا ہے، نبیوں کی مائیں بنایا ہے، کیا عورتوں کے لیے یہ کم عزت ہے ؟ بولیے صاحب! لہٰذا بالکل مردوں کے برابر کردینے والی انگریزی خوانوں کی، سائنس دانوں کی، نادان مسٹروں کی جو قوم ہے، وہ سخت حماقت میں مبتلا ہے لیکن میں سب مسٹروں کی بات نہیں کر رہا ہوں، بہت سے مسٹر ایسے ہیں جن کے سینوں میں اللہ کی محبت وعظمت ہے، وہ دین سیکھ رہے ہیں، وہ میری 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 اللہ کی نافرمانی میں کسی کی فرماں برداری جائز نہیں 8 1
4 اتباعِ نفس میں صرف ذلت و خواری ہے 9 1
5 نظر باز کے چہرے پر لعنت برستی ہے 11 1
6 اللہ والوں کی شانِ رحمت و محبت 11 1
7 اللہ کے لیے محبت اللہ والا بنادیتی ہے 12 1
8 حضرت مولاناشاہ عبدالقادر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نگاہ کی کرامت 13 1
9 عشق و محبت کا تقاضا 14 1
10 صحبتِ شیخ کے آداب 15 1
11 حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فنائیت اور اخلاص 15 1
12 محبتِ للّٰہی کی قوت 16 1
13 حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور لالچی مرید 17 1
14 مربی کے حقوق 18 1
16 مرید کو اپنے پاس قیام کی اجازت دیناشیخ کا احسانِ عظیم ہے 19 1
17 شیخِ کامل اپنے مرید کو اچھی طرح جانتا ہے 19 1
18 لوگوں کی تعریف سے خود کو بڑا سمجھنے والے کی مثال 20 1
19 تواضع علامتِ قبولیت اور تکبر علامتِ مردودیت ہے 21 1
20 عشقِ اصنام سے ہر دل کو پریشاں پایا 22 1
21 والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم 22 1
22 والدین کا مقام 23 1
23 ماں باپ کو ذرّہ برابر بھی تکلیف پہنچانا جرمِ عظیم ہے 24 1
24 لفظِ ’’اُف ‘‘ کا معنیٰ 25 1
25 ایک بنیے کا واقعہ 26 1
26 والدین سے بے ادبی کسی حال میں جائز نہیں 27 1
27 والدین کو ستانے کا وبال دنیا میں بھی آتا ہے 28 1
29 ماں اور بیوی دونوں کے حقوق کا خیال رہے 29 1
30 والدین سے خوب ادب سے بات کرنا چاہیے 30 1
31 والدین کے سامنے عاجزی اختیار کرنے کا حکم 30 1
32 والدین کے لیے دعائے رحمت کی تلقین 31 1
33 وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا 31 1
34 مرشدکے لیے دعائے رحمت کا ثبوت 31 1
35 مولانا رومیرحمۃ اللہ علیہ کی اپنے شیخ اور ان کے شہر والوں کے لیے دعا 32 1
36 والدین سے حسنِ سلو ک اور عاجزی دکھاوے کی نہ ہو 33 1
37 ضعفاءرزق اور نصرتِ الہٰیہ کا سبب ہیں 33 1
38 ضعفاء عذابِ الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں 34 1
39 گزشتہ خطاؤں پر اللہ تعالیٰ اور والدین سے معافی مانگنے کی ہدایت 34 1
40 والدین کی وفات کے بعد ان کے فرماں برداروں میں شامل ہو نے کا طریقہ 35 1
41 والدین کی وفات کے بعد ان کا حق ادا کرنے کا نسخہ 35 1
42 حقوق العباد کا خیال رکھیے 36 1
43 مردو عورت کی مساوات کا نعرہ غیر اسلامی اور خواتین پر ظلم ہے 37 1
44 خواتین کی دینداری کی اہمیت اور فوائد 38 1
45 اصلاحی مشورہ کے لیے خواتین کو خط و کتابت کی ترغیب 39 1
46 خواتین کی خط و کتابت محرم کی اجازت سے ہو 39 1
47 ضمیمہ 42 1
48 آیت رَبِّ ارْحَمْھُمَا.....الخ کے لطائف و معارف 42 47
49 بچپن یاد دِلانے کا راز 43 1
50 ایک عبرت ناک واقعہ 45 1
51 آیتِ مذکورہ میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کی مصلحت 48 1
Flag Counter