Deobandi Books

حقوق الوالدین

ہم نوٹ :

36 - 50
مندرجہ ذیل دعا پڑھنے کے بعد یوں دعاکرے کہ اے اللہ! اس دعا کا ثواب میرے ماں باپ کو پہنچادے تو اس نے اپنے والدین کا حق ادا کردیا اور وہ دعا یہ ہے:
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَرَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، وَلَہُ الْکِبْرِیَاءُ فِی السَّمٰوٰتِ  وَالْاَرْضِ وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ، لِلہِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ  وَرَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ، وَلَہُ الْعَظْمَۃُ فِی السَّمٰوٰتِ  وَ الْاَرْضِ وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ، ہُوَ الْمَلِکُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ   وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعٰلَمِیْنَ ، وَلَہُ النُّوْرُ فِی السَّمٰوٰتِ  وَ الْاَرْضِ وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ  11؎
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے، جو سب آسمانوں کا رب ہے اور جو پوری زمین کا رب ہے، تمام جہانوں کا رب ہے، آسمانوں اور زمین میں صرف اسی کی بڑائی ہے اور وہ غالب ہے، حکمت والاہے، تمام تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں جو کل آسمانوں کی پرورش کرنے والا ہے اور جو تمام زمین کی پرورش کرنے والا ہے، ربّ العالمین ہے اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی بزرگی ہے اور وہ زبر دست ہے، دانا ہے، وہی ایسا بادشاہ ہے جو تمام آسمانوں کا پروردگار ہے اور تمام زمین کا پروردگار ہے اور تمام جہانوں کا پروردگار ہے اور آسمانوں اور زمین میں صرف اسی کا نور ہے، اور وہ غالب ہے، دانائی والا ہے۔ بس مضمون ختم ہوگیا، آج کا مضمون ماں باپ کے حقوق کے بارے میں تھا۔
حقوق العباد کا خیال رکھیے
اب کچھ ضروری باتیں سنیے۔ پہلی بات یہ ہے کہ جو خواتین یہاں بیان سننے آتی ہیں ان کے لیے تین کمرے ہیں، جہاں چٹائیاں بچھی رہتی ہیں لیکن جو خواتین پہلے پہنچ جاتی ہیں وہ کمروں میں کافی پھیل پھیل کر بیٹھ جاتی ہیں، جب بعد کی عورتیں آتی ہیں تو ان بےچاریوں کو سیڑھیوں پر بیٹھنا پڑتا ہے۔ لہٰذا خواتین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اللہ کے لیے مل مل کر بیٹھو تاکہ دوسری عورتوں کو جگہ مل جائے۔ مل مل کر بیٹھنے میں ثواب زیادہ ہے۔ اسی طریقے سے یہاں مردوں کو بھی مل مل کر بیٹھنا چاہیے، یہ حکم مردوں کے لیے بھی ہے، ورنہ کہیں خواتین 
_____________________________________________
11؎    عمدۃ القاری:17/2 ،کتاب الوضوء ،دار الکتب العلمیۃ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 اللہ کی نافرمانی میں کسی کی فرماں برداری جائز نہیں 8 1
4 اتباعِ نفس میں صرف ذلت و خواری ہے 9 1
5 نظر باز کے چہرے پر لعنت برستی ہے 11 1
6 اللہ والوں کی شانِ رحمت و محبت 11 1
7 اللہ کے لیے محبت اللہ والا بنادیتی ہے 12 1
8 حضرت مولاناشاہ عبدالقادر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نگاہ کی کرامت 13 1
9 عشق و محبت کا تقاضا 14 1
10 صحبتِ شیخ کے آداب 15 1
11 حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فنائیت اور اخلاص 15 1
12 محبتِ للّٰہی کی قوت 16 1
13 حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور لالچی مرید 17 1
14 مربی کے حقوق 18 1
16 مرید کو اپنے پاس قیام کی اجازت دیناشیخ کا احسانِ عظیم ہے 19 1
17 شیخِ کامل اپنے مرید کو اچھی طرح جانتا ہے 19 1
18 لوگوں کی تعریف سے خود کو بڑا سمجھنے والے کی مثال 20 1
19 تواضع علامتِ قبولیت اور تکبر علامتِ مردودیت ہے 21 1
20 عشقِ اصنام سے ہر دل کو پریشاں پایا 22 1
21 والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم 22 1
22 والدین کا مقام 23 1
23 ماں باپ کو ذرّہ برابر بھی تکلیف پہنچانا جرمِ عظیم ہے 24 1
24 لفظِ ’’اُف ‘‘ کا معنیٰ 25 1
25 ایک بنیے کا واقعہ 26 1
26 والدین سے بے ادبی کسی حال میں جائز نہیں 27 1
27 والدین کو ستانے کا وبال دنیا میں بھی آتا ہے 28 1
29 ماں اور بیوی دونوں کے حقوق کا خیال رہے 29 1
30 والدین سے خوب ادب سے بات کرنا چاہیے 30 1
31 والدین کے سامنے عاجزی اختیار کرنے کا حکم 30 1
32 والدین کے لیے دعائے رحمت کی تلقین 31 1
33 وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا 31 1
34 مرشدکے لیے دعائے رحمت کا ثبوت 31 1
35 مولانا رومیرحمۃ اللہ علیہ کی اپنے شیخ اور ان کے شہر والوں کے لیے دعا 32 1
36 والدین سے حسنِ سلو ک اور عاجزی دکھاوے کی نہ ہو 33 1
37 ضعفاءرزق اور نصرتِ الہٰیہ کا سبب ہیں 33 1
38 ضعفاء عذابِ الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں 34 1
39 گزشتہ خطاؤں پر اللہ تعالیٰ اور والدین سے معافی مانگنے کی ہدایت 34 1
40 والدین کی وفات کے بعد ان کے فرماں برداروں میں شامل ہو نے کا طریقہ 35 1
41 والدین کی وفات کے بعد ان کا حق ادا کرنے کا نسخہ 35 1
42 حقوق العباد کا خیال رکھیے 36 1
43 مردو عورت کی مساوات کا نعرہ غیر اسلامی اور خواتین پر ظلم ہے 37 1
44 خواتین کی دینداری کی اہمیت اور فوائد 38 1
45 اصلاحی مشورہ کے لیے خواتین کو خط و کتابت کی ترغیب 39 1
46 خواتین کی خط و کتابت محرم کی اجازت سے ہو 39 1
47 ضمیمہ 42 1
48 آیت رَبِّ ارْحَمْھُمَا.....الخ کے لطائف و معارف 42 47
49 بچپن یاد دِلانے کا راز 43 1
50 ایک عبرت ناک واقعہ 45 1
51 آیتِ مذکورہ میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کی مصلحت 48 1
Flag Counter