Deobandi Books

قرب الہی کی منزلیں

ہم نوٹ :

36 - 58
یتیمے  کہ   ناکردہ   قرآں   درست
کتب     خانہ    صد    ملت   بشست
وہ یتیم بچہ جس پر قرآ نِ پاک ابھی پورا نازل نہیں ہوا، صرف چند آیتیں نازل ہوئی ہیں، مگر سارے عالم کے کتب خانے منسوخ ہوگئے، توریت منسوخ، زبور منسوخ، انجیل منسوخ، حالاں کہ ابھی قرآنِ پاک مکمل نازل نہیں ہوا۔ اﷲ تعالیٰ کا سایہ ٔ رحمت جس کے سر پر ہو کوئی اس کو کیا پاسکتا ہے، ماں باپ ہمارے ربّ العالمین نہیں ہیں، مولیٰ ہیں، پالنے والے ہیں مگر  علیٰ سبیل التولیۃ  متولی ہیں، اصل پالنے والا اﷲ ہے، تو رب کا لفظ اس لیے نازل فرمایا کہ اپنے اﷲ کا جب نام لو، جب تسبیح اٹھاؤ تو بے دلی سے ان کا نام نہ لو۔
محبت انگیز ذکر کا نفع
 مولانا رومی فرماتے ہیں کہ بعض لوگ اﷲاﷲ کہتے ہیں، مگر ان کو پتا نہیں ہوتا کہ وہ کس کا نام لے رہے ہیں؎
آں  می  خوانند  ہر  دم  نامِ  پاک
ایں اثر نکند چوں نہ بود عشق  ناک
مولانا رومی نے عشق ناک فرمایا ہے، ذکر عشق ناک ہونا چاہیے،یہ دنیا میں اس لفظ کا پہلا استعمال ہے۔ مولانا جلال الدین رومی نے اس لغت کو وضع کیا ہے، غمناک، درد ناک،          افسوس ناک، وحشت ناک اور عبرت ناک وغیرہ تو آپ نے سنا ہوگا مگر عشق ناک سنا تھا کبھی؟ مولانا رومی نے مثنوی میں ا س لفظ کو ایجاد فرمایا۔ ناک کے معنیٰ ہیں بھرا ہوا، دردناک یعنی درد سے بھرا ہوا، عبرت ناک عبرت سے بھرا ہوا، افسوس ناک افسوس سے بھرا ہوا،           غم ناک غم سے بھرا ہوا اور عشق ناک عشق سے بھرا ہوا، تو عشق سے بھرا ہوا ذکر کرو، جب اﷲ اﷲ کرو تو مولانا رومی کا یہ شعر بھی بیچ میں پڑھ لیا کرو؎
اﷲاﷲ ایں چہ شیریں است نام
شیر  و  شکر  می  شود  جانم  تمام
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قرآنِ پاک سے تصوف کا ثبوت 7 1
3 حیا کی تعریف 8 1
4 اﷲ تک پہنچنے کا مختصر راستہ 9 1
5 مقصدِ حیات 10 1
6 شیطان دھوکے باز تاجر ہے 11 1
7 روحانی بلڈ پریشر 12 1
8 دل کے سمندر میں طغیانی کب آتی ہے؟ 12 1
9 کلمہ کی بنیاد کیا ہے؟ 14 1
10 عشقِ مجازی دونوں جہاں کی بربادی ہے 14 1
11 جنت میں مسلمان عورتوں کی شانِ حُسن 15 1
12 عطائے مولیٰ کی قدر و قیمت 16 1
13 بیویوں سے حسنِ سلوک 17 1
14 ولی اﷲ بننے کا طریقہ 20 1
15 عشقِ مجازی کی بربادیاں 21 1
16 مجدِّدِ ملّت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا تقویٰ 23 1
17 نفس پر کبھی بھروسہ نہ کریں 23 1
18 خواجہ صاحب کی فنائیت 24 1
19 علامتِ ولایت 25 1
20 خدا کے عاشقوں کا عالم 26 1
21 زندگی ایک ہی دفعہ ملی ہے 27 1
22 اﷲ تعالیٰ سے کیسی محبت کریں؟ 27 1
23 بے لذت ذکر سے بھی نسبت عطا ہوجاتی ہے 28 1
24 ذکر میں اعتدال ضروری ہے 29 1
25 اصلاح زندہ شیخ سے ہوتی ہے 30 1
26 اہل اﷲ کے روحانی مراتب 31 1
27 اللہ کی محبت کا درد کب ملتا ہے؟ 32 1
28 عاشقانہ ذکر کا ثبوت 34 1
29 قرآنِ پاک سے ذکرِ اسمِ ذات کا ثبوت 35 1
30 محبت انگیز ذکر کا نفع 36 1
31 حدیثِ پاک سے ذکرِ اسمِ ذات کا ثبوت 37 1
32 تبتل کی حقیقت 38 1
33 قرآنِ پاک سے ذکرِ نفی اثبات کا ثبوت 41 1
34 لَااِلٰہَ اِلَّا اللہْ کی فضیلت 42 1
35 تصوّف کے مسئلۂ توکّل کا ثبوت 42 1
36 نماز میں خشوع کی تعریف 43 1
37 توکّل کا طریقہ 44 1
38 دشمنوں کی ایذا رسانی پر صبر کی تلقین 45 1
39 آیت یَضِیْقُ صَدْرُکَ … پر ایک الہامی علمِ عظیم 46 1
40 سلوک کے آخری اسباق ابتدا میں کیوں نازل کیے گئے؟ 50 1
Flag Counter