Deobandi Books

فضائل مسواک - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

37 - 47
کردی۔ تا آں سال کہ بہرِ غزو رفتہ بود بر قلعۂ گبران دستِ قدرت نمی یافت، عبداللہ بن مبارک شبے بدآں اندیشہ بخواب رفتہ بود، رسول اللہﷺ را بخواب دید۔ رسول اللہﷺ فرمود کہ اے عبداللہ! درچہ اندیشۂ؟ گفت: یا رسول اللہ! بریں قلعہ گبراں قادر نمی شوم، دریں اندیشہ ام، رسول اللہﷺ فرمود کہ: کجائی از طہارت، یعنی طہارت بامسواک کن۔ عبداللہ بن مبارک از خواب بیدار شد وطہارت بامسواک ساختہ، وغازیاں را نیز فرمود تا طہارت بامسواک ساختند۔ دید باناں از بالا قلعہ نگاہ کردند آں حالت را بدیدند۔ خدائے عز وجل ہیبتے در دلِ ایشاں انداخت، فردِ رفتند وبا میرانِ قلعہ گفتند کہ ایں جماعت کہ آمدہ اند آدم خورند کہ دندانہا تیز می کنند، تا اگر برما ظفر یابند مارا از نہاد بر آرند ومارا بخورند، خداوند عزوجل ہیبتے بدل ایشاں اندر افگند۔قاصد بیروں فرستادندکہ شما مال میخواہد یا جانہا؟ عبداللہ بن مبارک 
بیان کیا ہے کہ عبداللہ بن مبارک مروزی  ؒ نے اپنی زندگی کے تین حصے کیے تھے۔ ایک سال حج کو جاتے اور ایک سال غزوہ میں تشریف لے جاتے اور ایک سال علم کا درس دیتے تھے۔ ایک مرتبہ ایک غزوہ میں تشریف لے گئے، وہاں کفار کا قلعہ فتح نہیں ہوا تو آپ رات کو اسی فکر میں سوگئے کہ خواب میں دیکھا کہ حضور اقدس ﷺ فرما رہے ہیں: اے عبداللہ! کس فکر میں ہے۔ عرض کیا یا رسول اللہ! کفار کے اس قلعہ پر قادر نہیں ہوتا ہوں اس فکر میں ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ وضو مسواک کے ساتھ کیا کر۔ عبداللہ بن مبارک  ؒ خواب سے بیدار ہوئے۔ مسواک کے ساتھ وضو کیا اور غازیوں کو بھی حکم دیا، انھوںنے بھی مسواک کے ساتھ وضو کی۔ قلعہ کی نگہبانوں نے قلعہ کے اوپر سے غازیوں کو مسواک کرتے ہوئے دیکھا اور خدائے تعالیٰ نے ایک خوف ان کے دل میں ڈالا۔ وہ نیچے گئے اور قلعہ کے سرداروں سے کہا کہ یہ فوج جو آئی ہے یہ لوگ آدم خور معلوم ہوتے ہیں۔ دانتوں کو تیز کررہے ہیں تاکہ اگر ہم پر فتح پائیں تو ہمیں کھائیں۔ خدائے تعالیٰ
  ؒ گفت: نہ مالہا ونہ جانہا۔ ہمہ اسلام آرید تا اخلاص یابید ہمہ اسلام آوردند ببرکاتِ اقامت آں سنت را۔1 
نے یہ دہشت ان کے دل میں بٹھادی اور مسلمانوں کے پاس قاصد بھیجا کہ تم مال چاہتے ہو یا جان؟ عبداللہ بن مبارک  ؒ نے فرمایا: نہ مال چاہتے ہیں نہ جان، تم سب اسلام قبول کرلو 
تاکہ چھٹکارہ پاؤ۔ اس سنت کے ادا کرنے کی برکت سے وہ سب مسلمان ہوگئے۔
مسواک کے آداب

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ِ آغاز 1 1
3 مسواک کی فضیلت قرآن سے 2 2
4 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی میں 4 2
5 مسواک اور فطرت 4 4
6 ۱۔ مونچھیں کترنا 5 4
7 یہاں جن دس اُمور کو فطرت سے شمار کیا گیا ہے وہ اپنی مختصر تشریح کے ساتھ حسبِ ذیل ہیں 5 4
8 ۲۔ ڈاڑھی بڑھانا 6 4
9 ۳۔ مسواک کرنا 7 4
10 ۴۔ ناک میں پانی دینا 7 4
11 ۵۔ ناخن تراشنا 7 4
12 ۶۔ انگلیوں کے جوڑ کا دھونا 8 4
13 ۷۔ بغل کے بال اکھاڑنا 8 4
14 ۸۔ عانہ کے بال مونڈنا 8 4
15 ۹۔ انتقاصِ ماء یعنی استنجا کرنا 8 4
16 ۱۰۔ کلی کرنا 8 4
17 انبیا کی سنت 8 1
18 طہارت کے اقسام 10 17
19 حق تعالیٰ کی خوشنودی 10 17
20 احتمالِ فرضیت 11 17
21 وصیتِ جبرئیل ؑ 12 17
22 احتمالِ وحی 12 17
23 زنا سے حفاظت 12 17
24 حضور ﷺ پر مسواک کی فرضیت 13 17
25 سونے سے پہلے مسواک 13 17
26 رات میں مسواک 15 17
27 خواب میں مسواک 15 17
28 بیداری کے بعد مسواک 16 17
29 تہجد کے لیے مسواک 17 17
30 رات میں نماز کے بعد مسواک 18 17
31 سحر کے وقت مسواک 18 17
32 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک 19 17
33 کھانے سے پہلے اور بعد میں مسواک 20 17
34 تلاوتِ قرآن کے لیے مسواک 20 17
35 بادشاہ کی مسواک رعیت کے سامنے 21 1
36 دانت زرد ہونے کے وقت مسواک 22 35
37 موت سے پہلے مسواک 22 35
38 جمعہ کے دن مسواک 23 35
39 روزے میں مسواک 25 35
40 حالتِ احرام میں مسواک 25 35
41 عورت کی مسواک 25 35
42 میاں بیوی کی مسواک 26 35
43 سفر اور اہتمامِ مسواک 27 35
44 مسواک اور توشۂ سفر 27 35
45 مسواک کا ساتھ رکھنا 27 35
46 نماز میں زیادتی ثواب 28 35
47 مسواک نہ کرنے پر وعید 30 35
48 ایک عبرت ناک واقعہ 30 35
49 مسواک صحابہ ؓ کی نظر میں 31 1
50 نصف ایمان 31 49
51 مسواک پر مداومت 31 49
52 مسواک اور فصاحت 31 49
53 مسواک سے حافظہ میں اضافہ 32 49
54 مسواک اور شفا 32 49
55 فرشتوں کا مصافحہ 32 49
56 دس خصلتیں 33 49
57 مسواک کی اہمیت ۔ُعلماکے نزدیک 33 1
58 حضرت شبلی ؒ کا واقعہ 33 57
59 شوکانی کی تصریح 34 57
60 علامہ شعرانی ؒ کا عہد 34 57
61 علامہ عینی کا ارشاد 35 57
62 شیخ محمد ؒکی تحریر 36 57
63 حضرت ابراہیم نخعی ؒ کا خواب 36 57
64 حضرت عبداللہ بن مبارک ؒ کی فتح 36 57
65 مسواک کے آداب 37 1
66 مسواک کے اوقات 39 65
67 وضو میں مسواک 40 65
68 وضو میں مسواک کا وقت 40 65
69 مسواک کی لکڑی 40 65
70 مسواک پکڑنے کا طریقہ 41 65
71 مسواک کی نیت 41 65
72 مسواک کرنے کی کیفیت 41 65
73 انگلی سے مسواک 42 65
74 مسواک کی دُعا 43 65
75 برش اور مسواک 43 65
76 منجن کا استعمال 43 65
77 چند مختلف آداب 44 1
78 ادب ۱ 44 77
79 ادب ۲ 44 77
80 ادب ۳ 44 77
81 ادب ۴ 44 77
82 ادب ۵ 44 77
83 ادب ۶ 44 77
84 ادب ۷ 44 77
85 ادب ۸ 44 77
86 ادب ۹ 44 77
87 ادب ۱۰ 44 77
88 ادب ۱۱ 44 77
89 ادب ۱۲ 44 77
90 ادب ۱۳ 44 77
91 ادب ۱۴ 45 77
92 ادب ۱۵ 45 77
93 مسواک کے فوائد 45 1
94 چند مسئلے 47 1
95 مسئلہ۱ 47 94
96 مسئلہ۲ 47 94
97 مسئلہ۳ 47 94
98 مسئلہ۴ 47 94
99 مسئلہ۵ 47 94
100 مسئلہ۶ 47 94
101 مسئلہ۷ 47 94
102 مسئلہ۹ 47 94
Flag Counter