Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015

اكستان

59 - 65
مساعی ٔ جمیلہ نالۂ نیم شبی اور توجہ نے شاگردوں اور مریدوں میں وہ رُوح پھونکی جس نے مسلمانوں میں اِنقلاب برپا کردیا۔ 
حکیم الامت حضرت مولانا اَشرف علی تھانوی نے شیخ محمد تھانوی شاگردِ رشید حضرت شاہ محمد اِسحاق محدثِ دہلوی سے نقل کیا ہے کہ( اُنہوں نے ) حضرت شاہ صاحب کی نسبت فرمایا ''اِن کو چھ ہزاراَحادیث کے متن یاد تھے۔'' (الا ضافات الیومیہ من الافادات القومیہ ١/ ٢٧٠، اِدارہ اَشرفیہ ملتان ) 
شیخ محسن بن یحییٰ ترہتی  رقمطراز ہیں  :
قد بلغ من الکمال والشہرة بحیث تری الناس فی مدن اقطار الہند یفتخرون باعتزائھم الیہ، بل بانسلاکہم فی سمط من ینتمی الی اصحابہ۔   ١  
نواب صدیق حسن خان صاحب قنوجی لکھتے ہیں  : 
 ''حضرت شاہ صاحب اپنے وقت میں علماء اور مشائخ کے مرجع تھے ،تمام علومِ متداولہ و غیر متدا ولہ میں اُن کوجو دستگاہ حاصل تھی وہ بیان سے باہر ہے، باطنی کمال کے ساتھ صوری جاہ و عزت اور ظاہری تعظیم واِحترام بھی حاصل تھا، اَمیر المجاہدین سیّد اَحمد شہید کو اِن ہی سے بیعت ِ طریقت حاصل تھی ،بلادِ ہند میں علم و عمل کی سیادت اِن پر اور اِن کے بھائیوں پر ختم تھی، اِن کی کتابیں فضلاء کی معتمد علیہ ہیں اِن کا خاندان علومِ حدیث اور فقہ حنفی کاخاندان ہے، اِس علم شریف کی خدمت جیسی اِس خاندان سے اِقلیم ہندمیں بن آئی کسی دُوسرے خاندان کی بابت مشہور و معلوم نہیں، در حقیقت اِس سر زمین میں عمل بالحدیث کی تخم ریزی اِن کے والد ماجد نے کی اور اُنہوں نے اِس کو برگ وبار بخشے اور پروان چڑھایا۔ ( مُلخص و ترجمہ اتحاف النبلاء المتقین باحیاء مآثرالفقہاء المحدثین ص٢٩٦ مطبع نظامی کانپور) 
  ١    الیانع الجنی ص ٨٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 گورنروں کے لیے ضابطہ : 7 3
5 مال کمائو مگر اللہ کو یاد رکھو : 8 3
6 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 9 1
7 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 9 6
8 دُنیا دو طبقوں میں بٹ گئی ہے : صاحب ِ سرمایہ اور محنت کش مزدُور 9 6
9 اِس کائنات کا مقصد کیا ہے ؟ 12 6
10 میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے ؟ 14 6
11 آخری منزل .......... ''ملکیت'' کا خاتمہ 18 6
12 تقسیم کی صورت : 20 6
13 ایک مثال : 21 12
14 ایک عجیب و غریب دلیل یا فیصلہ ملاحظہ فرمائیے : 21 6
15 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
16 سترہواں سبق : ذکر اللہ 23 15
17 اَفضل الذکر : 23 15
18 کلمۂ تمجید : 24 15
19 تسبیحاتِ فاطمہ : 25 15
20 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ : 26 15
21 قرآنِ پاک کی تلاوت : 27 15
22 ذکر کے متعلق چند آخری باتیں : 28 15
23 وفیات 29 1
24 قصص القرآن للاطفال 30 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 30 24
26 ( حضرت لقمان حکیم کا قصہ ) 30 24
27 بقیہ : اعلیٰ اَخلاق کا معلم 33 6
28 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 34 1
29 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 34 28
30 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 34 28
31 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 35 28
32 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 37 28
33 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 38 28
34 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 42 1
35 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 43 1
36 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 46 1
37 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 48 1
38 دین کے مختلف شعبے 49 1
39 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 38
40 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 50 38
41 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 38
42 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 53 38
43 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 54 38
44 موجودہ دور کا اَلمیہ : 55 38
45 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 57 1
46 نام و نسب : 58 45
47 وِلادت با سعادت : 58 45
48 تحصیل ِعلم : 58 45
49 درس و تدریس اور فضل و کمال : 58 45
50 وفات : 61 45
51 تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ : 61 45
52 فصل اَوّل : 61 45
53 شرائط : 62 52
54 طبقہ اُولیٰ : 63 52
55 طبقہ ثانیہ : 63 52
56 طبقہ ثالثہ : 63 52
57 طبقہ رابعہ : 63 52
58 فصل دوم : 64 45
59 خاتمہ : 64 58
60 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 64 34
Flag Counter