Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2013

اكستان

51 - 64
چاہے وہ سیاسی جماعتیں ہوں یا پریشر گروپ یا اِنٹرسٹ گروپ یا دُوسری سماجی جماعتیں اَور تنظیمیں ہوں، اُن میں سے کسی ایک میں عملی حصہ لینے والوں کی تعداد پورے ملک میں٣٢ فیصد ہے، کسی بھی اِجتماعی کام میں حصہ لینے والے مثلاً  خدمت ِ خلق میں حصہ والوں کی تعداد ٣٠ فیصد ہے اَور انتخابات میں ترغیب دینے والے ٢٦ فیصد ہیں نیز جنہوں نے کبھی کسی معاشرتی مسئلے کے لیے کسی سر کاری اِدارے سے رُجوع کیا ہو مثلاً ہمارے یہاں سڑک خراب پڑی ہوئی ہے اِس کو درست کرادویا ہمارا گٹر خراب پڑا ہوا ہے اُس کو درست کرادو، اِس قسم کے کسی معاشرتی مسئلے کے لیے کسی سرکاری اِدارے سے رُجوع کرنے والے تقریبًا ٢٠فیصد ہیں، کسی سیاسی جلسے میں تین سال کے دَوران کم اَز کم ایک مرتبہ شرکت کرنے والوں کی تعداد ١٩ فیصد ہے، کسی اِنتخاب میں پیسہ خرچ کرنے والے  ١٣ فیصد ہیں، کسی سیاسی جماعت کی باقاعدہ رُکنیت رکھنے والے لوگوں کی تعداد پورے ملک میں کل ٨ فیصد ہے۔ ''(صفحہ  ١٠٢)
اَب آپ دیکھئے کہ اُس معاشرے میں جہاں تعلیم کا اَوسط ١٠٠ فیصد کے قریب ہے، وہاں سیاسی دلچسپی کا یہ حال ہے۔ لہٰذا حقیقی معنی میں عوام  یا  اُن کی اَکثریت کے حکومت میں شریک ہونے کا دعویٰ ایک تخیلاتی دعویٰ ہے جس کا عمل میں کوئی وجود نہیں ہے۔ (  ماخوذ اَز  :  اِسلام اَور سیاسی نظریات صفحہ  ١٤٤  تا  ١٥٤  مؤلفہ  حضرت مولانا مفتی محمد تقی صاحب عثمانی مدظلہم )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 دینی شعائر کی بے حرمتی اَور مذاق سے کافر ہو جاتا ہے : 6 3
5 نتیجہ کا پتہ موت کے وقت چلے گااِس لیے پہلے ناز نہیں کر سکتا : 8 3
6 گناہ کیا ہے ؟ 8 3
7 مسئلہ کا اِعتبار ہوگا وسوسہ کا نہیں : 9 3
8 مختلف قسم کے شیطان : 9 3
9 خاص نبیوں کا وضوء : 10 3
10 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
11 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
12 اِمام بخاری کے نزدیک بھی ''تین'' کا مطلب ''تین'' ہے : 12 3
13 شیطانی مغالطہ ''غصہ کی طلاق'' : 12 3
14 طلاق کا مسئلہ اَور جاہل پیر : 14 3
15 مجاہدین ِاِسلام کے لیے خاص دُعائیں 16 1
17 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 16
18 تکبیر اَور تعظیم شعائراللہ کا مقدس دِن عید 19 1
19 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 18
20 ''عید'' اَور ''تہوار'' میں فرق : 20 18
21 پردہ کے اَحکام 23 1
22 کافر عورتوں سے پردہ میں کوتاہی : 23 21
23 کافر عورتوں سے پردہ کے حدود اَور شرعی دلیل : 23 21
24 کافر عورتوں سے پردہ : 24 21
25 غیر مسلم ڈاکٹر عورتوں سے علاج کرانا : 25 21
26 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 28 21
27 قسط : ٢٠سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
28 عدل و اِنصاف : 29 27
29 اَولاد کی تعلیم و تربیت 36 1
30 اَحادیث میں آیا ہے : 37 29
31 عید کی سنتیں 40 1
32 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 31
33 نظام ِ جمہوریت 41 1
34 ''جمہوریت''منفی عمل کا منفی ردِّعمل : 42 33
35 جمہوریت اَور ہم جنس پرستی : 45 33
36 جمہوریت اَور بیوی کا تبادلہ : 47 33
37 جمہوریت اَور ناجائز بچے : 47 33
38 جمہوریت اَور خاندانی نظام ،ایڈز کی وباء : 48 33
39 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
40 سیکولر نظام ، زِنا و فحاشی : 49 33
41 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
42 گلدستۂ اَحادیث 52 1
43 وفد ِعبدالقیس کو چار باتوں کا حکم اَور چار سے ممانعت : 52 42
45 نبی اَکرم ۖ کا ایک قیمتی پُر اَثر وعظ 56 1
46 دُنیا اَور عورتوں کے فتنوں سے بچو : 56 45
47 اِسلام میں بد عہدی روا نہیں : 56 45
48 برائی پر روک ٹو ک جاری رکھیں : 57 45
49 اَپنے اَنجام سے بے فکر نہ رہیں : 58 45
50 غصہ سے پرہیز کریں : 59 45
51 قرض کی اَدائیگی میں ٹال مٹول نہ کریں : 60 45
52 دُنیا بس چند روزہ ہے : 61 45
53 وفیات 62 1
54 شانِ عید 63 1
Flag Counter