Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2013

اكستان

27 - 64
اَلحاصل عورتوں کی آزادی اَور بے پردگی میں وہ مصلحتیں جن کے لیے وہ پیدا کی گئی ہیں  حاصل نہیں ہو سکتی ہیں، وہ پردہ ہی میں حاصل ہو سکتی ہیں اَور پردہ کا مفہوم عام ہے یعنی وہ بھی پردہ ہی ہے جو مالدارں میں ہے اَور وہ بھی پردہ ہے جو غریبوں کی عورتوں میں ہے۔ بے پردگی وہ ہے جو آزاد عورتوں میں ہے۔ ( مفاسد ِ گناہ  ص ٤١٠)
کافر عورتوں سے علاج کرانے میں چند ضروری شرعی ہدایات  : 
کافر عورتوں سے علاج کرانے میں کوئی مضائقہ نہیں مگر اِس میں چند باتوں کا خیال رکھیں  : 
٭  اُن سے علاج معالجہ کے سوا  اَورکوئی بات نہ کریں۔ 
٭  ضروریات کے سوا زیادہ میل جول نہ بڑھائیں اُن سے بہنا پا (دوستی)نہ کریں ۔آج کل تو غضب یہ ہے کہ جس گھر میں ایک دفعہ میم صاحب کاقدم آجاتا ہے پھر وہ روز کے روز اِس میں کھڑی  نظر آتی ہے۔ اگر وہ خود بھی نہ آئی تو گھر والیاں بلاتی ہیں اِس کی بہت سختی سے بندش کرنا چاہیے۔ 
 ٭  اگروہ مذہبی باتیں شروع کرے تو فورًا روک دینا چاہیے  یا  کم اَز کم سننا نہ چاہیے ۔ اَور اگر وہ کسی بات کا جواب مانگیں تو صاف کہہ دو کہ شہر میں علماء موجود ہیں تم اُن سے جاکر کہو وہ تم کو ہر بات کا جواب دیں گے۔ 
٭  اَور ایک خاص بات توایسی ہے جس کی طرف اَکثر عورتیں تو کیا خاص مرد بھی اِس کی طرف توجہ نہیں کرتے، وہ یہ کہ جسم کے جن حصوں کا محرم مرد (جیسے بھائی وغیرہ ) سے چھپانا فرض ہے  کافر عورتوں سے بھی اِن کا چھپانا فرض ہے مثلاً سر کا کھولنا یا گلا کھولنا محرموں کے سامنے جائز نہیں اِن مواضع کا کافر عورت کے سامنے کھولنا بھی بلا ضرورت حرام ہے۔اَلبتہ اِن مواضع (جسم کے حصہ) کو علاج کی غرض سے کھولنا پڑے تو جائز ہے لیکن بلا ضرورت ہر گز نہ کھولنا چاہیے۔ 
اِس میں بکثرت مستورات (عورتیں) مبتلاء ہیں وہ یہ سمجھتی ہیں کہ عورتوں سے کیا پردہ ہے حالانکہ شریعت میں کا فر عورتوںکا حکم مثل اَجنبی مرد کے ہے اِن کے سامنے بدن کھولنا ایسا ہی ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 دینی شعائر کی بے حرمتی اَور مذاق سے کافر ہو جاتا ہے : 6 3
5 نتیجہ کا پتہ موت کے وقت چلے گااِس لیے پہلے ناز نہیں کر سکتا : 8 3
6 گناہ کیا ہے ؟ 8 3
7 مسئلہ کا اِعتبار ہوگا وسوسہ کا نہیں : 9 3
8 مختلف قسم کے شیطان : 9 3
9 خاص نبیوں کا وضوء : 10 3
10 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
11 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
12 اِمام بخاری کے نزدیک بھی ''تین'' کا مطلب ''تین'' ہے : 12 3
13 شیطانی مغالطہ ''غصہ کی طلاق'' : 12 3
14 طلاق کا مسئلہ اَور جاہل پیر : 14 3
15 مجاہدین ِاِسلام کے لیے خاص دُعائیں 16 1
17 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 16
18 تکبیر اَور تعظیم شعائراللہ کا مقدس دِن عید 19 1
19 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 18
20 ''عید'' اَور ''تہوار'' میں فرق : 20 18
21 پردہ کے اَحکام 23 1
22 کافر عورتوں سے پردہ میں کوتاہی : 23 21
23 کافر عورتوں سے پردہ کے حدود اَور شرعی دلیل : 23 21
24 کافر عورتوں سے پردہ : 24 21
25 غیر مسلم ڈاکٹر عورتوں سے علاج کرانا : 25 21
26 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 28 21
27 قسط : ٢٠سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
28 عدل و اِنصاف : 29 27
29 اَولاد کی تعلیم و تربیت 36 1
30 اَحادیث میں آیا ہے : 37 29
31 عید کی سنتیں 40 1
32 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 31
33 نظام ِ جمہوریت 41 1
34 ''جمہوریت''منفی عمل کا منفی ردِّعمل : 42 33
35 جمہوریت اَور ہم جنس پرستی : 45 33
36 جمہوریت اَور بیوی کا تبادلہ : 47 33
37 جمہوریت اَور ناجائز بچے : 47 33
38 جمہوریت اَور خاندانی نظام ،ایڈز کی وباء : 48 33
39 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
40 سیکولر نظام ، زِنا و فحاشی : 49 33
41 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
42 گلدستۂ اَحادیث 52 1
43 وفد ِعبدالقیس کو چار باتوں کا حکم اَور چار سے ممانعت : 52 42
45 نبی اَکرم ۖ کا ایک قیمتی پُر اَثر وعظ 56 1
46 دُنیا اَور عورتوں کے فتنوں سے بچو : 56 45
47 اِسلام میں بد عہدی روا نہیں : 56 45
48 برائی پر روک ٹو ک جاری رکھیں : 57 45
49 اَپنے اَنجام سے بے فکر نہ رہیں : 58 45
50 غصہ سے پرہیز کریں : 59 45
51 قرض کی اَدائیگی میں ٹال مٹول نہ کریں : 60 45
52 دُنیا بس چند روزہ ہے : 61 45
53 وفیات 62 1
54 شانِ عید 63 1
Flag Counter