Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2013

اكستان

22 - 64
اِسلام نے خدا پرستی کی تصویر میں اِخلاص و صداقت کا رنگ بھرنے کے لیے سب سے     پہلے روزے کی تلقین کی ہے جس کی شانِ اِخلاص کا اَندازہ حدیث ِقدسی کے اِس جملہ سے ہو سکتا ہے  اَلصَّوْمُ لِیْ وَاَنَا اَجْزِیْ بِہ   ١  (روزہ صرف میرے لیے ہے اَور میں ہی اِس کی جزاء دُوں گا) اِخلاص واِیثار اَور قربانی کی آخری حد وہ ہے کہ اِنسان سب کچھ حتی کہ آل و اَولاد کو بھی قربان کر ڈالے۔ 
 اِسلام نے فطرت ِ اِنسان کو دعوت دی کہ شان و شوکت، زیبائش و آرائش اَور اِنبساط و مسرت کی تمام جلوہ آرائیاں، اِخلاص و صداقت کے اِن ہی دو محوروں پر ہونی چاہئیں۔ 
(١)  جب ماہ ِ رمضان ختم ہوا اَور ایک خدا پرست اِیثار و اِخلاص، خدمت ِ خلق اَور ہمدردیٔ نوع کا ایک کورس پورا کراچکے ہیں اِس کا نام'' عید الفطر'' ہے یعنی مسرت کا وہ دِن جس کا محرک اَور منبع  یہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ گزارنے کے بعد آج روزہ کشائی ہوئی ہے۔ 
(٢)  جب والہانہ جذبات کے ساتھ اِس ''بیت ِ عتیق'' میں حاضری ہو جس کے بانی (حضرت اِبراہیم علیہ السلام) نے پہلے اِس ''وادیٔ غیر ذی ذرع'' میں اَپنی مالوفات (رفیقۂ حیات حضرت ہاجرہ اَور شیر خوار لخت ِجگر حضرت اِسماعیل علیہ السلام) کو چھوڑ کر اِس کے بعد اِنسانی تمناؤں کے آخری سہارے کو قربان کر کے عاقشانِ پاک طینت کے لیے مقدس مثال قائم کی تھی۔ 
یہ دو عیدیں ہیں جن کی اِسلام نے تعلیم دی ہے اِن کے سلسلہ میں لکھنے اَور کہنے کی باتیں تو بہت کچھ ہیں مگر مناسب اَور بہتر یہ ہے کہ قول کی بجائے فعل کی طرف توجہ دی جائے۔ 
( بحوالہ  :  ماہنامہ اَنوارِ مدینہ  ج ١  شمارہ  ٨  ذیقعدہ ١٣٩٠ھ /جنوری ١٩٧١ئ)
  ١   بخاری شریف  کتاب التوحید  رقم الحدیث ٧٤٩٢
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 دینی شعائر کی بے حرمتی اَور مذاق سے کافر ہو جاتا ہے : 6 3
5 نتیجہ کا پتہ موت کے وقت چلے گااِس لیے پہلے ناز نہیں کر سکتا : 8 3
6 گناہ کیا ہے ؟ 8 3
7 مسئلہ کا اِعتبار ہوگا وسوسہ کا نہیں : 9 3
8 مختلف قسم کے شیطان : 9 3
9 خاص نبیوں کا وضوء : 10 3
10 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
11 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
12 اِمام بخاری کے نزدیک بھی ''تین'' کا مطلب ''تین'' ہے : 12 3
13 شیطانی مغالطہ ''غصہ کی طلاق'' : 12 3
14 طلاق کا مسئلہ اَور جاہل پیر : 14 3
15 مجاہدین ِاِسلام کے لیے خاص دُعائیں 16 1
17 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 16
18 تکبیر اَور تعظیم شعائراللہ کا مقدس دِن عید 19 1
19 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 18
20 ''عید'' اَور ''تہوار'' میں فرق : 20 18
21 پردہ کے اَحکام 23 1
22 کافر عورتوں سے پردہ میں کوتاہی : 23 21
23 کافر عورتوں سے پردہ کے حدود اَور شرعی دلیل : 23 21
24 کافر عورتوں سے پردہ : 24 21
25 غیر مسلم ڈاکٹر عورتوں سے علاج کرانا : 25 21
26 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 28 21
27 قسط : ٢٠سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
28 عدل و اِنصاف : 29 27
29 اَولاد کی تعلیم و تربیت 36 1
30 اَحادیث میں آیا ہے : 37 29
31 عید کی سنتیں 40 1
32 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 31
33 نظام ِ جمہوریت 41 1
34 ''جمہوریت''منفی عمل کا منفی ردِّعمل : 42 33
35 جمہوریت اَور ہم جنس پرستی : 45 33
36 جمہوریت اَور بیوی کا تبادلہ : 47 33
37 جمہوریت اَور ناجائز بچے : 47 33
38 جمہوریت اَور خاندانی نظام ،ایڈز کی وباء : 48 33
39 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
40 سیکولر نظام ، زِنا و فحاشی : 49 33
41 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
42 گلدستۂ اَحادیث 52 1
43 وفد ِعبدالقیس کو چار باتوں کا حکم اَور چار سے ممانعت : 52 42
45 نبی اَکرم ۖ کا ایک قیمتی پُر اَثر وعظ 56 1
46 دُنیا اَور عورتوں کے فتنوں سے بچو : 56 45
47 اِسلام میں بد عہدی روا نہیں : 56 45
48 برائی پر روک ٹو ک جاری رکھیں : 57 45
49 اَپنے اَنجام سے بے فکر نہ رہیں : 58 45
50 غصہ سے پرہیز کریں : 59 45
51 قرض کی اَدائیگی میں ٹال مٹول نہ کریں : 60 45
52 دُنیا بس چند روزہ ہے : 61 45
53 وفیات 62 1
54 شانِ عید 63 1
Flag Counter