Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2012

¾اكستان Ù

55 - 65
بھنک بھی اَنگریزوں کو نہ لگ سکے ورنہ وہ دارُالعلوم دیو بند کو بند کرادیں گے جو اُس وقت اِسلام اَور مسلمانوں کی حفاظت اَور مجاہدین ِآزادی کی تربیت کا واحد مرکز تھا۔ لیکن ١٩١٦ء میں حضرت شیخ الہند نے یہ اِعلان کر کے سارے لوگوں کو چونکا دیا کہ دارُالعلوم دیوبند ١٨٦٦ء میں قائم ہوا تھا، اَب ١٩١٦ء شروع ہو چکا ہے یعنی آج دارُالعلوم دیوبند کے قیام کو پورے پچاس سال ہوگئے، ہمارے اُستاذ محترم حضرت نانوتوی رحمةاللہ علیہ نے اِس کا سنگ ِ نبیاد رکھتے ہوئے دُعا فرمائی تھی کہ  : ''رب العالمین تحریک تحفظِ اِسلام کے اِس نوزائدہ مرکز کی صرف پچاس سال حفاظت فرمادے تو پھر یہ تحریک دُنیا بھر میں اپنی جگہ آپ پیدا کر لے گی۔ '' 
 اَب اِس کے قیام کو پچاس برس ہو چکے ہیں اللہ تعالیٰ نے اُستاذ مرحوم کی دُعا سن لی اَب مجھ کو اِس کی پرواہ نہیں کہ دارُالعلوم کے دَرو دِیوار اَب رہیں یا اِس کی اِینٹ سے اِینٹ بجادی جائے لیکن وطن کی آزادی جس کے لیے ہمارے اَساتذہ نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں جو کہ اُن کی زندگی کی سب سے بڑی آرزو اَور اُن کی آنکھوں کاسب سے بڑا حسین خواب تھا اَب اِس کی تعبیر تلاش کرنے کاوقت آگیا ہے۔ 
اَب یہ ہماری سب سے اہم اَور سب سے پہلی ذمہ داری ہے جس کو اَب بالکل مؤخر نہیں کیا جاسکتا اَور پھر سب سے پہلے اُنہوں نے اپنے شاگردوں اَور معتقدں کی ایک ٹیم کو اَفغانستان روانہ کیا اِس ہدایت کے ساتھ کہ وہاں جا کر ایک جلاوطن آزاد ہند حکومت قائم کریں جس کے لیے اَفراد و اَسباب اَور وسائل و حالات حضرت شیخ الہند خود تیار کرا چکے تھے، آزاد ہند حکومت کے رُوحِ رَواں اِمام ِ اِنقلاب مولانا عبیداللہ سندھی فرماتے ہیں کہ ہم یہ سمجھ کر اَفغانستان گئے تھے کہ ہمیں برسوں اپنے مشن کے لیے ماحول بنانا پڑے گا لیکن حضرت شیخ الہند کی تقریبًا چالیس سالہ کوششوں کا ثمرہ ہمارے سامنے تھا جو خود اپنے کچھ معتمد رُفقاء کو لے کر حجاز ِ مقدس روانہ ہو گئے تھے جہاں خلافت ِ عثمانیہ ترکی کے اہم ذمہ داران
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَذان اَور درُود شریف : 7 3
5 مثال سے وضاحت : 7 3
6 حنفی مسلک یہی ہے : 7 3
7 ''حَوْل '' اَور'' قُوَّةْ '' میں فرق : 8 3
8 ''فلاح'' کا مطلب : 8 3
9 درُود شریف اَذان کے بعد کیوں ؟ 9 3
10 اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا : 9 3
11 حنفیوں میں پیدا ہونے والے اہلِ بدعت کی اِیجاد : 10 3
12 مثال سے وضاحت : 10 3
13 بریلی میں بھی کوئی بریلوی ایسا کرتا ہے اَور کوئی نہیں کرتا : 10 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٣ ، آخری 12 1
15 ایک جامع صفات شخصیت 12 14
16 حق گوئی : 12 14
17 حضرت مفتی صاحب اَور جمہوریت : 13 14
18 اَساتذہ سے تعلق اَور غایت ِ اِحترام : 13 14
19 حضرت مدنی نوراللہ مرقدہ سے تعلق : 14 14
20 اَنابت و خشیت : 16 14
21 قرآنِ پاک سے تعلق و شغف : 16 14
22 خوش طبعی : 16 14
23 حسن ِخاتمہ : 18 14
24 مکتوب ِگرامی 21 1
25 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
26 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 25
27 کرامات : 24 25
28 پردہ کے اَحکام 29 1
29 عورتوں کے نام کا پردہ : 29 28
30 عورت کے نام کا پردہ : 30 28
31 سیرت خلفائے راشدین 31 1
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 31 31
33 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کابیان : 31 31
34 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 33 1
35 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 36 1
36 شب ِعید کی فضیلت : 37 35
37 شب ِ عید کی بے قدری : 38 35
38 عید کے دِن کی فضیلت : 38 35
39 عید کی سنتیں : 40 35
40 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 35
41 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت : 40 35
42 وفیات 41 1
43 قسط : ٨ ، آخری مروجہ محفل ِمیلاد 42 1
44 مساجد میں اَشعار پڑھنا ممنوع ہیں : 42 43
45 '' ایک شبہ اَور اُس کا جواب '' 44 43
46 خلاصۂ کلام : 45 43
47 قسط : ٥ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 46 1
48 صکوک ِ اِجارہ کے ایک کیس کا مطالعہ 47 47
49 صکوک ِمضاربت 49 47
50 صکوک ِ مضاربت کے تداول (تجارت) کا حکم : 49 47
51 صکوکِ مضاربت کی واپس خرید کا مسئلہ : 50 47
52 صکوک ِ مضاربت کے بارے میں مجمع فقہ اِسلامی کی قراداد میں ہے : 50 47
53 قسط : ٤شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
54 بقیہ : سیرت خلفائے راشدین 58 31
55 قسط : ٥ ، آخری عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 59 1
56 بوڈمر کی تجاویز : 60 55
57 چہ باید کرد : 62 55
Flag Counter