Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2012

اكستان

9 - 65
خدا ہی قوت بخشے گا تو۔ اِس کے بعد (مؤذن) جو کلمات کہے وہ دہرادیں  لَا اِلٰہَ اِلاَّاللّٰہْ  تک ۔
درُود شریف اَذان کے بعد کیوں  ؟  
اَب درُود شریف رہ گیا تھا پڑھنا تو درُود شریف وہ اَب پڑھے کیونکہ ذکر آیا ہے اَذان میں   اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہْ  اَورجواب آپ نے دیا  اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدً  رَّسُوْلُ اللّٰہْ  اَور درُود شریف رہ گیا ہے وہاں، تو(اَب اَذان) سے (فراغت کے) بعد درُود شریف پڑھناآیا ہے جیسے آپ پڑھتے ہیں  اَلتَّحِیَّاتْ  میں اُس میں بھی یہی ہے  اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہ  پھر درُود شریف بتایا گیا لہٰذا آگے درُود شریف پڑھا جائے گا لیکن اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہ ایسے نہیں بتایا گیا (اَور کوئی ایسے پڑھتا بھی نہیں) بلکہ وہ جملہ پورا ہی کیا جائے گا  اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا  عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہ  پھر پڑھاجائے گا  اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ  جو بھی درُود شریف نمازمیں آیا ہے۔
 تو اَذان کے بعد پہلے تو درُود شریف پڑھا جائے گا اُس کے بعد وہ دُعا جو مشہور ہے  اَللّٰہُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ  سے آخر تک مکمل دُعا پڑھی جائے گی تو اُس کے بعد یہ بھی رسول اللہ  ۖ نے بتلایا ہے کہ آدمی یہ دُعاکہہ لے  رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَ بِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ  نَبِیًّا وَّرَسُوْلًا۔تو گویا اَذان کا مسنون اَور متوارث طریقہ تو یہی ہے۔
'' متوارث'' کے معنی ہیں ایسا عمل جو ہمیشہ سے مسلسل چلا آرہا ہو۔ 
اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا  : 
 شیعوں نے بگاڑ دیا اُنہوں نے   اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدً  رَّسُوْلُ اللّٰہْ  اَور عَلِیًّا وَلِیُّ اللّٰہِ وَصِیُّ رَسُوْلِ اللّٰہِ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ  کا پیچ میں اِضافہ کردیا۔ اُس پر مقدمہ چلا مقدمہ میں اُنہوں نے اِعتراف کیا کہ یہ کلمات جو ہیں یہ بڑھائے ہوئے ہیں اَصل اَذان جو ہے وہ وہی ہے ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَذان اَور درُود شریف : 7 3
5 مثال سے وضاحت : 7 3
6 حنفی مسلک یہی ہے : 7 3
7 ''حَوْل '' اَور'' قُوَّةْ '' میں فرق : 8 3
8 ''فلاح'' کا مطلب : 8 3
9 درُود شریف اَذان کے بعد کیوں ؟ 9 3
10 اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا : 9 3
11 حنفیوں میں پیدا ہونے والے اہلِ بدعت کی اِیجاد : 10 3
12 مثال سے وضاحت : 10 3
13 بریلی میں بھی کوئی بریلوی ایسا کرتا ہے اَور کوئی نہیں کرتا : 10 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٣ ، آخری 12 1
15 ایک جامع صفات شخصیت 12 14
16 حق گوئی : 12 14
17 حضرت مفتی صاحب اَور جمہوریت : 13 14
18 اَساتذہ سے تعلق اَور غایت ِ اِحترام : 13 14
19 حضرت مدنی نوراللہ مرقدہ سے تعلق : 14 14
20 اَنابت و خشیت : 16 14
21 قرآنِ پاک سے تعلق و شغف : 16 14
22 خوش طبعی : 16 14
23 حسن ِخاتمہ : 18 14
24 مکتوب ِگرامی 21 1
25 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
26 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 25
27 کرامات : 24 25
28 پردہ کے اَحکام 29 1
29 عورتوں کے نام کا پردہ : 29 28
30 عورت کے نام کا پردہ : 30 28
31 سیرت خلفائے راشدین 31 1
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 31 31
33 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کابیان : 31 31
34 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 33 1
35 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 36 1
36 شب ِعید کی فضیلت : 37 35
37 شب ِ عید کی بے قدری : 38 35
38 عید کے دِن کی فضیلت : 38 35
39 عید کی سنتیں : 40 35
40 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 35
41 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت : 40 35
42 وفیات 41 1
43 قسط : ٨ ، آخری مروجہ محفل ِمیلاد 42 1
44 مساجد میں اَشعار پڑھنا ممنوع ہیں : 42 43
45 '' ایک شبہ اَور اُس کا جواب '' 44 43
46 خلاصۂ کلام : 45 43
47 قسط : ٥ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 46 1
48 صکوک ِ اِجارہ کے ایک کیس کا مطالعہ 47 47
49 صکوک ِمضاربت 49 47
50 صکوک ِ مضاربت کے تداول (تجارت) کا حکم : 49 47
51 صکوکِ مضاربت کی واپس خرید کا مسئلہ : 50 47
52 صکوک ِ مضاربت کے بارے میں مجمع فقہ اِسلامی کی قراداد میں ہے : 50 47
53 قسط : ٤شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
54 بقیہ : سیرت خلفائے راشدین 58 31
55 قسط : ٥ ، آخری عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 59 1
56 بوڈمر کی تجاویز : 60 55
57 چہ باید کرد : 62 55
Flag Counter