Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2012

اكستان

45 - 65
حضرت اَبوہریرہ رضی اللہ عنہ سے تصدیق فرمانے کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو مسجد میں اَشعار پڑھنے کی اِجازت دے دی لیکن دُوسرے عام  لوگوں کے لیے مسجد سے باہر ایک کھلی جگہ بنائی اَور فرمایا کہ جو شخص شعر پڑھنا چاہے وہ مسجد سے باہر اِس جگہ  آکر پڑھے کیونکہ عام لوگوں کے لیے مسجد میں اَشعار پڑھنے کے بارے میں حضور  ۖ کے اِرشادات اُن کے سامنے تھے، حضور  ۖ کا ایک اِرشاد گرامی مزید ملاحظہ فرما لیا جائے آپ نے فرمایا کہ  :
مَنْ رَأَیْتُمُوْہُ یَنْشُدُ فِی الْمَسْجِدِ شِعْرًا فَقُوْلُوْا فَضَّ اللّٰہُ فَاکَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ۔ ( مرقاة ج ٢ ص ٢١٦)
''جس شخص کو مسجد میں شعر پڑھتے ہوئے دیکھو اُس کو کہو خدا تیرا منہ توڑ دے،    تین بار آپ نے فرمایا۔''
خلاصۂ کلام  :
ہم کہتے ہیں کہ ''مروجہ محفلِ میلاد'' اگر عقائد میں سے ہوتی تو ضرور عقائد کی کتابوں ....    شرح عقائد نسفی، شرح عقائد جلالی، شرح مواقف، مسامرہ اَور اِمام طحاوی حنفی رحمة اللہ علیہ کی لکھی ہوئی کتاب ''العقیدة الطحاویة'' وغیرہ میں اِس کا ذکر ہوتا۔ اَور اگر مروجہ محفلِ میلاد کا تعلق ''اعمال و عبادات'' سے ہوتا تو ضرور فقہ کی کتابوں فتاویٰ عالمگیریہ، فتاویٰ شامی، ہدایہ، البحر الرائق، البدائع والصنائع وغیرہ میں اِس کا ذکر ہوتا۔ حالانکہ ہم دیکھتے ہیں کہ نہ عقائد کی کتابوں میں ''مروجہ محفلِ میلاد'' کا ذکر ہے نہ فقہ کی کتابوں میں۔ آخر جب حضور  ۖ نے ''نماز''،'' تسبیح''، ''اِستخارہ''، ''حفظ قرآن کی دُعا'' وغیرہ اُمور کا مفصل طریقہ ذکر فرمایا اَور اُمت کو اِس طریقہ کے مطابق اِن اعمال کو سر اَنجام دینے کا حکم دیا تو کیا وجہ ہے کہ ''مروجہ محفلِ میلاد'' اِس طریقہ اَور کیفیت کے ساتھ جس طرح بریلوی حضرات کرتے ہیں حضور  ۖ  کے اِرشادات سے ثابت نہیں ہے  ؟
حضور  ۖ  کے اِرشادات میں اِس طریقہ اَور کیفیت کا نہ ملنا صاف بتلا رہا ہے کہ اِس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَذان اَور درُود شریف : 7 3
5 مثال سے وضاحت : 7 3
6 حنفی مسلک یہی ہے : 7 3
7 ''حَوْل '' اَور'' قُوَّةْ '' میں فرق : 8 3
8 ''فلاح'' کا مطلب : 8 3
9 درُود شریف اَذان کے بعد کیوں ؟ 9 3
10 اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا : 9 3
11 حنفیوں میں پیدا ہونے والے اہلِ بدعت کی اِیجاد : 10 3
12 مثال سے وضاحت : 10 3
13 بریلی میں بھی کوئی بریلوی ایسا کرتا ہے اَور کوئی نہیں کرتا : 10 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٣ ، آخری 12 1
15 ایک جامع صفات شخصیت 12 14
16 حق گوئی : 12 14
17 حضرت مفتی صاحب اَور جمہوریت : 13 14
18 اَساتذہ سے تعلق اَور غایت ِ اِحترام : 13 14
19 حضرت مدنی نوراللہ مرقدہ سے تعلق : 14 14
20 اَنابت و خشیت : 16 14
21 قرآنِ پاک سے تعلق و شغف : 16 14
22 خوش طبعی : 16 14
23 حسن ِخاتمہ : 18 14
24 مکتوب ِگرامی 21 1
25 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
26 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 25
27 کرامات : 24 25
28 پردہ کے اَحکام 29 1
29 عورتوں کے نام کا پردہ : 29 28
30 عورت کے نام کا پردہ : 30 28
31 سیرت خلفائے راشدین 31 1
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 31 31
33 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کابیان : 31 31
34 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 33 1
35 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 36 1
36 شب ِعید کی فضیلت : 37 35
37 شب ِ عید کی بے قدری : 38 35
38 عید کے دِن کی فضیلت : 38 35
39 عید کی سنتیں : 40 35
40 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 35
41 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت : 40 35
42 وفیات 41 1
43 قسط : ٨ ، آخری مروجہ محفل ِمیلاد 42 1
44 مساجد میں اَشعار پڑھنا ممنوع ہیں : 42 43
45 '' ایک شبہ اَور اُس کا جواب '' 44 43
46 خلاصۂ کلام : 45 43
47 قسط : ٥ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 46 1
48 صکوک ِ اِجارہ کے ایک کیس کا مطالعہ 47 47
49 صکوک ِمضاربت 49 47
50 صکوک ِ مضاربت کے تداول (تجارت) کا حکم : 49 47
51 صکوکِ مضاربت کی واپس خرید کا مسئلہ : 50 47
52 صکوک ِ مضاربت کے بارے میں مجمع فقہ اِسلامی کی قراداد میں ہے : 50 47
53 قسط : ٤شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
54 بقیہ : سیرت خلفائے راشدین 58 31
55 قسط : ٥ ، آخری عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 59 1
56 بوڈمر کی تجاویز : 60 55
57 چہ باید کرد : 62 55
Flag Counter