Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2012

اكستان

53 - 65
تصریح ہو جو بیع کو لازم ہوتی ہے خواہ وہ بات کسی شرط کے ساتھ معلق ہو یا مستقبل کی طرف مضاف ہو اَلبتہ اِتنی بات جائز ہے کہ صکوک ِمضاربہ بیع کے وعدے کو متضمن ہو۔ اِس حالت میں بیع اُس قیمت پر تام ہوگی جو باخبر لوگ بتائیں اَور جس پر مضارب اَور حاملین ِصکوک دونوں راضی ہوں۔ 
یہ بھی جائز نہیں کہ منشور یا صکوک میں کوئی ایسی بات صراحةً ذکر ہوجو نفع میں شرکت کے اِحتمال کو قطع کرتی ہو۔ اَگر ایسی کوئی تصریح ہوگی تو عقد باطل ہوگا۔ 
نفع میں اِستحقاق نفع ظاہر ہونے سے ثابت ہوتا ہے جبکہ نفع میں ملکیت اُس وقت آتی ہے جب سارا مال نقدی کی صورت میںآجائے یااُس کی قیمت لگوالی جائے اَور نفع لازم ہوتا ہے تقسیم سے۔ 
منشور میں کوئی ایسی بات بھی ذکر نہ کی جائے جو ایک دَور کی مدت پوری ہونے پر نفع کی تقسیم کی متعین نسبت کو قطع کرے۔ 
منشور یا صکوک میں ایسی کوئی صراحت بھی نہ ہونی چاہیے جو شرعًا ممنوع ہو مثلًا یہ کہ عقد مضاربہ کے فریقوں سے علیحدہ ایک تیسرا فریق جو اپنی ذات اَور اپنی مالی ذمہ داری کے اِعتبار سے مستقل ہو اَور جو محض تبرع کے طور پر کسی خاص کارو بار میں ایک مخصوص حد تک نقصان کی تلافی کی ذمہ داری اِختیار کرے اَور اِس تبرع کے مقابل کوئی عوض نہ ہو۔ (جاری ہے)
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَذان اَور درُود شریف : 7 3
5 مثال سے وضاحت : 7 3
6 حنفی مسلک یہی ہے : 7 3
7 ''حَوْل '' اَور'' قُوَّةْ '' میں فرق : 8 3
8 ''فلاح'' کا مطلب : 8 3
9 درُود شریف اَذان کے بعد کیوں ؟ 9 3
10 اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا : 9 3
11 حنفیوں میں پیدا ہونے والے اہلِ بدعت کی اِیجاد : 10 3
12 مثال سے وضاحت : 10 3
13 بریلی میں بھی کوئی بریلوی ایسا کرتا ہے اَور کوئی نہیں کرتا : 10 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٣ ، آخری 12 1
15 ایک جامع صفات شخصیت 12 14
16 حق گوئی : 12 14
17 حضرت مفتی صاحب اَور جمہوریت : 13 14
18 اَساتذہ سے تعلق اَور غایت ِ اِحترام : 13 14
19 حضرت مدنی نوراللہ مرقدہ سے تعلق : 14 14
20 اَنابت و خشیت : 16 14
21 قرآنِ پاک سے تعلق و شغف : 16 14
22 خوش طبعی : 16 14
23 حسن ِخاتمہ : 18 14
24 مکتوب ِگرامی 21 1
25 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
26 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 25
27 کرامات : 24 25
28 پردہ کے اَحکام 29 1
29 عورتوں کے نام کا پردہ : 29 28
30 عورت کے نام کا پردہ : 30 28
31 سیرت خلفائے راشدین 31 1
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 31 31
33 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کابیان : 31 31
34 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 33 1
35 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 36 1
36 شب ِعید کی فضیلت : 37 35
37 شب ِ عید کی بے قدری : 38 35
38 عید کے دِن کی فضیلت : 38 35
39 عید کی سنتیں : 40 35
40 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 35
41 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت : 40 35
42 وفیات 41 1
43 قسط : ٨ ، آخری مروجہ محفل ِمیلاد 42 1
44 مساجد میں اَشعار پڑھنا ممنوع ہیں : 42 43
45 '' ایک شبہ اَور اُس کا جواب '' 44 43
46 خلاصۂ کلام : 45 43
47 قسط : ٥ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 46 1
48 صکوک ِ اِجارہ کے ایک کیس کا مطالعہ 47 47
49 صکوک ِمضاربت 49 47
50 صکوک ِ مضاربت کے تداول (تجارت) کا حکم : 49 47
51 صکوکِ مضاربت کی واپس خرید کا مسئلہ : 50 47
52 صکوک ِ مضاربت کے بارے میں مجمع فقہ اِسلامی کی قراداد میں ہے : 50 47
53 قسط : ٤شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
54 بقیہ : سیرت خلفائے راشدین 58 31
55 قسط : ٥ ، آخری عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 59 1
56 بوڈمر کی تجاویز : 60 55
57 چہ باید کرد : 62 55
Flag Counter