Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2012

¾اكستان Ù

22 - 65
اَب اِس عریضہ سے اَحقر کا مقصد ِوحید یہ ہے کہ اِس عاجز سے جس نوع کی خدمت متصور ہو سکتی ہے اِس میں کسی قسم کا دریغ ممکن نہیں ۔آپ یوں تصور کریں کہ یہاں پاکستان میں میرا ایک اَیسا خادم بھی موجود ہے جس کی تمام طاقتیں آپ کی مملوکہ ہیں اَور جوہر مصیبت غم ودَرد (اَعاذنا اللہ) میں آپ کے ساتھ شریک ہو سکتا ہے۔ عاجز کے قلب میں آپ کے لیے جو جگہ ہے اُس کی تعبیر قالب ِاَلفاظ میں ڈھل نہیں سکتی اَور نہ قلم اَیسے نقوش لکھنے پر قادر ہے جو مطابقةًاِس پردلالت کرتے ہوں۔
حضرت الاستاذ جناب مولانا محمد میاں صاحب دامت برکاتہم کے اَلطاف و عنایات اِس حقیر پر اِتنے ہیں جن کا واجبی تقاضا ہے کہ میں بِلا چوں چرا اَپنے کو آپ کے لیے وقف کر دُوں، میرے عریضہ کو تصنع اَور عرفی تحریروں سے کوسوں دُور سمجھیے نہایت سادہ اَلفاظ میں پھر آپ سے اِستدعا کروں گا کہ جو بھی اَحقر کے لائق خدمت ہوسکے بِلاتکلف اَحقر کو لکھیں حسب الاستطاعت اِس اہم فریضہ کے اَدا کرنے کو  فخر سمجھوں گا، اَبھی پرسوں حضرت الاستاذ مدظلہم کا والانامہ موصول ہوا تھامحبت آمیز الفاظ سے اَحقر کو نوازا گیا تھا۔بالکل عافیت سے ہیں ،الحمد للہ۔
اُستاذ محترم حضرت مولانا محمد عجب نور صاحب بنوں شہر میں ایک مدرسہ عربیہ کی بنیاد ڈال چکے ہیں ۔اہتمام کی خدمت اُن کے سپرد ہے خوش و خرم ہیں واپس مراد آباد جانے کا خیال ترک کرچکے ہیںاُن کے صاحبزادے حافظ عبدالحلیم یہاں میر ے پاس مقیم ہیں۔مختصر المعانی، سُلّم، نور الا نوار پڑھتے ہیں ۔
اَحقر کے مختصر حالات یہ ہیں کہ پہلے تین سال میانوالی کے ایک مدرسہ میں خدمت تدریس اَنجام دیتا رہا ۔پھر اِس کے بعد اپنے صوبہ سرحد میں خدمت ِعلوم باقاعدہ کرتا رہا نیز سیاسی خدمات بھی حتی الوسع کرتا رہا۔ پاکستان بن جانے کے بعد سیاسی تعطل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 رف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَذان اَور درُود شریف : 7 3
5 مثال سے وضاحت : 7 3
6 حنفی مسلک یہی ہے : 7 3
7 ''حَوْل '' اَور'' قُوَّةْ '' میں فرق : 8 3
8 ''فلاح'' کا مطلب : 8 3
9 درُود شریف اَذان کے بعد کیوں ؟ 9 3
10 اَذان میں پہلا بگاڑ شیعوں نے کیا : 9 3
11 حنفیوں میں پیدا ہونے والے اہلِ بدعت کی اِیجاد : 10 3
12 مثال سے وضاحت : 10 3
13 بریلی میں بھی کوئی بریلوی ایسا کرتا ہے اَور کوئی نہیں کرتا : 10 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ٣ ، آخری 12 1
15 ایک جامع صفات شخصیت 12 14
16 حق گوئی : 12 14
17 حضرت مفتی صاحب اَور جمہوریت : 13 14
18 اَساتذہ سے تعلق اَور غایت ِ اِحترام : 13 14
19 حضرت مدنی نوراللہ مرقدہ سے تعلق : 14 14
20 اَنابت و خشیت : 16 14
21 قرآنِ پاک سے تعلق و شغف : 16 14
22 خوش طبعی : 16 14
23 حسن ِخاتمہ : 18 14
24 مکتوب ِگرامی 21 1
25 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
26 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 25
27 کرامات : 24 25
28 پردہ کے اَحکام 29 1
29 عورتوں کے نام کا پردہ : 29 28
30 عورت کے نام کا پردہ : 30 28
31 سیرت خلفائے راشدین 31 1
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 31 31
33 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کابیان : 31 31
34 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 33 1
35 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 36 1
36 شب ِعید کی فضیلت : 37 35
37 شب ِ عید کی بے قدری : 38 35
38 عید کے دِن کی فضیلت : 38 35
39 عید کی سنتیں : 40 35
40 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 35
41 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت : 40 35
42 وفیات 41 1
43 قسط : ٨ ، آخری مروجہ محفل ِمیلاد 42 1
44 مساجد میں اَشعار پڑھنا ممنوع ہیں : 42 43
45 '' ایک شبہ اَور اُس کا جواب '' 44 43
46 خلاصۂ کلام : 45 43
47 قسط : ٥ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 46 1
48 صکوک ِ اِجارہ کے ایک کیس کا مطالعہ 47 47
49 صکوک ِمضاربت 49 47
50 صکوک ِ مضاربت کے تداول (تجارت) کا حکم : 49 47
51 صکوکِ مضاربت کی واپس خرید کا مسئلہ : 50 47
52 صکوک ِ مضاربت کے بارے میں مجمع فقہ اِسلامی کی قراداد میں ہے : 50 47
53 قسط : ٤شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
54 بقیہ : سیرت خلفائے راشدین 58 31
55 قسط : ٥ ، آخری عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 59 1
56 بوڈمر کی تجاویز : 60 55
57 چہ باید کرد : 62 55
Flag Counter