Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

اكستان

41 - 65
نے اپنے اَور حُر کے ساتھیوں کے سامنے خطبہ دیا اَور حمدو ثنا کے بعد کہا کہ لوگو! رسول اللہ  ۖ نے فرمایا ہے کہ جس نے ایسے بادشاہ کو دیکھا جو ظالم ہے، خدا کی حرام کی ہوئی چیزوں کو حلال کرتا ہے، خدا کے عہد کو توڑتا ہے، سنت رسول  ۖ  کی مخالفت کرتا ہے، خدا کے بندوں میں گناہ اَور زیادتی کے ساتھ حکومت کرتا ہے اَور دیکھنے والے کو اِس پر عملاً یا قولاًغیرت نہ آئی تو خدا کو یہ حق ہے کہ اُس بادشاہ کی جگہ اُس دیکھنے والے کو دوزخ میں داخل کردے ،میں تم کو آگاہ کرتا ہوں کہ اِن لوگوں (بنی اُمیہ) نے شیطان کی اِطاعت قبول کر لی ہے اَور رحمن کی اِطاعت چھوڑ دی ہے۔ 
 خدا کی زمین پر فتنہ و فساد پھیلا رکھا ہے ،حدود اللہ کو بیکار کردیا ہے، مالِ غنیمت میں اپنا  حصہ زیادہ لیتے ہیں، خدا کی حرام کی ہوئی چیزوں کو حلال اَور اُس کی حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام کردیا ہے، اِس لیے مجھے اِن باتوں پر غیرت آنے کازیادہ حق ہے، میرے پاس بُلاوے کے تمہارے خطوط آئے ، بیعت کا پیام لے کر تمہارے قاصد آئے اُنہوں نے کہا کہ تم مجھے دُشمنوں کے حوالہ نہ کرو گے اَور بے یارو مدد گار نہ چھوڑوگے، پس اگر تم اپنی بیعت کے حقوق پورے کرو گے تو ہدایت پاؤ گے۔ میں حسین بن علی اِبن ِاَبی طالب اَور فاطمہ بنت ِرسول اللہ  ۖ  کا بیٹا ہوں۔ میری جان تمہاری جانوں کے ساتھ اَور  میری اہلیت تمارے گھروالوں کے ساتھ ہیں۔ 
تمہارے لیے میری ذات نمونہ ہے اَب اگر تم اپنے فرائض پورے نہ کرو گے اَور اپنا عہد و پیما ن توڑ کر اپنی گردنوں سے میری بیعت کا حلقہ اُتاروگے تو خدا کی قسم تم سے یہ بھی بعید نہیں، تم میرے باپ بھائی اَور میرے ابن ِعم مسلم کے ساتھ ایسا کر چکے ہو، وہ فریب خوردہ ہے جو تمہارے فریب میں آگیا، تم نے نقض عہد کر کے اپنا حصہ ضائع کردیا جو شخص عہد توڑتا ہے اُس کا وبال اُسی پر ہوتا ہے اَور عنقریب خدا مجھ کو تمہاری اِمداد سے بے نیاز کردے گا۔ ''والسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ (طبری  ج ٧  ص ٣٠٠)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter