Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

اكستان

15 - 65
علمی مضامین                                                       سلسلہ نمبر٤٤ (قسط  :  ٣،آخری )
''اَلحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرتِ اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اَور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ اِن کی نوع بنوع خصوصیات اِس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ	کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی
تکمِلہ  '' کلماتِ چند ''
موجودہ شریعت بل کی شق نمبر ٤ یہ ہے  :   ''  مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات  '' 
٭ اَب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مسلَّمہ فقہائے اِسلام تو بہت ہیں جیسے ترمذی شریف میں جابجا  سفیان ثوری، سفیان بن عیینہ، شعبہ، ابن ِمبارک، اِسحاق وغیرہ کا ذکر ہے۔ ترمذی کے علاوہ اَور کتابوں میں شام کے مکحول اَور اَوزاعی مصر کے لیث اَور اِن جیسے بیسیوں اَکابرِ اُمت کے اَقوال و تحقیقات کا ذکر ہے اِن کے علاوہ تابعین اَور تبع تابعین میں ایسے حضرات کی تعداد تو بہت ہی زیادہ ہے۔ حاکم نیسابوری نے اپنی مایۂ ناز    کتاب  ''معرفت علوم الحدیث''  میں یکجا کرنے کی کوشش کی ہے۔حاکم (٣٢١ھ پیدائش/ ٤٠٥ھ وفات) نے یہ کہہ کر کہ اِن کی حدیثیں لکھی جاتی ہیں اِن کا ذکر باعث ِ برکت ہے اَور یہ شرقًا غربًا معروف ہیں اپنی اِس کتاب  میں ص ٢٤٠ سے فہرست دی ہے۔ اَسمائِ علمائِ مدینہ میں چودہ سطریں، اہل ِ مکہ میں چھ سطریں، اہل ِ مصر پانچ سطریں، اہل ِ شام بیس سطریں، اہل ِ یمن نو سطریں، اہل ِ یمامہ دو سطریں، اہل ِ کوفہ بہتر سطریں، اہل ِ جزیرہ  دس سطریں، اہل ِ بصرہ بائیس سطریں، اہل ِ واسِط چار سطریں، اہل ِ خراسان اُنیس سطریں لکھی ہیں۔ ہر سطر میں اگر  تین نام اَوسطًا رکھے جائیں تو یہ ساڑھے پانچ سو کے قریب علماء بنتے ہیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter