Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

اكستان

64 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٩ رجب المرجب ١٤٣٢ھ/٢جولائی٢٠١١ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے سالانہ اِمتحانات نہایت خوش اسلوبی سے اَنجام پائے ،جامعہ کے 227  طلباء نے وفاق کا اِمتحان دیا،والحمد للہ۔
٦ شعبان المعظم١٤٣٢ھ / ٩جولائی ٢٠١١ء بروز ہفتہ سے حسب ِسابق جامعہ مدنیہ جدید میں   اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمدحسن صاحب نے دورۂ صرف ونحو کا آغاز کیا، ملک کے چاروں صوبوں سے آنے والے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی،٢٨جولائی کو دورہ کا اِختتام ہوا،اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔
١٤ جولائی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب قاری اَنور صاحب کی دعوت پر شیخوپورہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے مسجد فاروق اعظم میں مقصد ِ اِنسانی کے موضوع پر تفصیلی بیان فرمایا۔ 
١٧ جولائی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ کے فاضل مولانا عقیل صاحب کی دعوت پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے گاؤں سیدپور (قصور) تشریف لے گئے جہاں آپ نے ایک اِینٹ پر کچھ دُعائیہ کلمات پڑھ کر اپنے دست ِمبارک سے مسجد کی بنیاد میں اِینٹ رکھ کر دُعا فرمائی۔مولانا عقیل صاحب کی خواہش پر حضرت صاحب نے قرآن کریم کی عظمت کے بارے میں بیان فرمایا، بعد اَزاں جامعہ کے طالب علم محمد فہیم کے والد صاحب کے اِصرار پر چند منٹ کے لیے مدرسہ تعلیم القرآن تشریف لے گئے۔ 
١٦ شعبان المعظم١٤٣٢ھ / ١٩جولائی ٢٠١١ء کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب  عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے تشریف لے گئے اَور ٣اگست ٢٠١١ء کو واپسی ہوگی،اِنشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کے اِس سفر کو اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter