Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

اكستان

23 - 65
کی ہوگی۔ بہرحال اِس سے اُنہیں رُجوع کرنا لازم ہے اگرچہ وہ غیر متشدد غیر مقلد ہیں مگر میری مذکورہ بالا  تشریح پر غور کرنا چاہیے۔  واللّٰہُ یَھْدِیْ مَنْ یَّشَائُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ ۔ 
 حامد میاں غفرلہ 	١٦  رمضان  ١٤٠٧ھ  /  ١٤ مئی ١٩٨٧ء  پنجشنبہ	جامعہ مدنیہ  کریم پارک  لاہور  ٢
وفیات 
تاخیر سے موصو لہ خبر کے مطابق جمعیت علمائے اِسلام کے مرکزی سینئر نائب اَمیر حضرت مولانا    محمد مراد صاحب ہالیجی   ١٦مئی کو سکھر میں اِنتقال فرما گئے آپ نے ٤٤ سال جامعہ حمادیہ منزل گاہ سکھرمیں تدریسی خدمات اَنجام دیں۔ آپ کی وفات سے اہلِ علم ایک عالم باعمل اَورمدبر سیاست دان سے محروم ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرماکر اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے،آمین۔
کشمیر پارک شاہدرہ کے ماسڑ مغفور صاحب بھی گذشتہ ماہ وفات پا گئے۔آپ بڑے حضرت  کے محبین و متعلقین میں سے تھے اَور اَکابر دیوبند اَور اُن کے مسلک سے والہانہ تعلق رکھتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرما ئے اَور آپ کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
جامعہ مدنیہ جدید کے شعبہ حفظ کے اُستاذ قاری خبیب صاحب کا سات سالہ بھتیجا وفات پا گیا،    اللہ تعالیٰ اُس کو والدین کے لیے ذخیرہ آخرت بنائے اَور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے۔ 
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہ ِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter