Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2010

اكستان

58 - 64
شہادتیں اکٹھی کرتا ہے صحیح اَور ٹھوس شہادتوں کی روشی میں چاند کی رویت کا اعلان ریڈیو اَور ٹی وی کے ذریعے  کر دیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس سلسلہ میں کبھی بھی کائی اختلاف سامنے نہیں آیا، مراکش کے علماء اَور دینی طبقہ اِس پر پوری طرح مطمئن ہیں۔
 ہم جب اُن سے انگلینڈ میں چاند کی رویت کے بارے میں بتاتے کہ یہ مسئلہ ہمارے درمیان ایک نزاعی مسئلہ بنا ہوا ہے اَور علماء اِس میں سخت اِختلافات کا شکار ہیں تو وہ بہت حیران ہوئے اَور اِس سلسلہ میں حضور اکرم  ۖ کی اُس مشہور حدیث کا حوالہ دیتے کہ جس میں آپ نے فرمایا ہے کہ صُوْمُوْا لِرُؤْ یَتِہ وَ اَفْطِرُوْا لِرُؤْ یَتِہ فَاِنْ غُمَّ فَاَتِمُّوْا ثَلَاثِیْنَ  یعنی چاند دیکھ کر روزہ رکھو اَور چاند دیکھ کر اِفطار کرو اَور اگر مطلع اَبر آلود ہو تو تیس دن پورے کر لو۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ تو نہایت سادہ اَور آسان مسئلہ ہے حضور اکرم  ۖ کی واضح ہدایات کی روشنی میں تو کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔ اِن حضرات کی بات میں کتنا وزن ہے اگر برطانیہ کے علماء اِس بات پر غور کریں ضد، ہٹ دھرمی اَور جھوٹی اَنا چھوڑ دیں تو واقعی اِس میں کوئی مشکل نہیں۔ بہر حال ایک بات تو طے ہوئی کہ مراکش میںرویت ہلال کا نظام بہت قوی ہے اَور وہاں کے دینی حلقے اَور علماء اِس سے پوری طرح مطمئن ہیں وہ لوگ جو مراکش کے بارے میں شکوک و شبہات کا اِظہار کرتے ہیں اُس میں کوئی حقیقت نہیں۔ برطانیہ کے علماء کو مسلمانوں کے وسیع تر مفاد اَور اُن کی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے مراکش کو فالو کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔ اَور صرف سعودی عرب کی رویت پر ہی اِصرار  نہیں کرنا چاہیے اَور پھر ایسی صورت میں جب سعودی عرب کی رویت پر علماء کرام کے شدید تحفظات بھی ہوں۔ 
مراکش میں نمازوں کے اَوقات بھی وہی ہیں جو برطانیہ میں ہیں۔
مغرب کی نماز کا فرق ہے وہاں چونکہ دِن ذرا بڑھا ہے اِس لیے مغرب تاخیر سے ہوتی ہے لیکن عشاء کی نماز برطانیہ اَور مراکش میں سات بجے ہوتی ہیں۔ عشاء کی نماز کا وقت دونوں ملکوں میں ایک ہے اِس کا مطلب ہے کہ وہاں سے با آسانی چاند کے بارے میں خبر مل سکتی ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ وہاں سے خبر کون حاصل کرے اَور کون کن ذرائع سے لوگوں تک پہنچائے اَور دُوسری بات یہ ہے کہ اگر کبھی خبر عشاء تک نہ پہنچے اَور لوگ عشاء کی نماز پڑھ کر گھروں کو جا چکے ہوں تو پھر کس طرح اُن کو آگاہ کیا جائے۔ اِن دو باتوں کا اگر  حل نکال لیا جائے تو برطانیہ میں چاند کے مسئلے کے حل میں مدد مل سکتی ہے۔  (جاری ہے)  ض  ض  ض 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اہل ِبدر کو فی کس پانچ ہزار وظیفہ 6 3
5 مفتوحہ زمینیں اَور اِسلامی اصول 6 3
6 رعایا پر ٹیکس ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 6 3
7 آج کے حکمران اَور ٹیکسوں کی بھر مار 7 3
8 علاقائی نفرتوں سے بچائو،زکوة کی وصولی اَور تقسیم کا طریقہ : 7 3
9 سرکاری چراگاہ ،مالداروں کے مقابلہ میں مقامی لوگوں کی رعایت : 7 3
10 ہندوستان میں اَنگریزوں کی لُوٹ کھسوٹ 8 3
11 حضرت بلال ،حضرت اَبو عبیدہ کا اِختلاف : 9 3
12 حضرت کازُہد : 9 3
13 علمی مضامین 10 1
14 فتوٰی 10 13
15 اَنفاسِ قدسیہ 16 1
16 خدمت ِمشائخ و اَساتذہ : 16 15
17 تعمیل ِحکم : 18 15
19 محبت ِمشائخ : 19 15
20 تربیت ِ اَولاد 21 1
21 بچوں کی اِصلاح و تربیت کا دستور العمل: 21 20
22 بچوں کو حرص ولالچ سے بچانے کی تدبیر : 22 20
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
24 حضرت صفیہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 23
25 حرمِ نبوت میں آنا : 23 23
26 ولیمہ : 25 23
27 مدینہ منورہ پہنچنا : 26 23
28 سخاوت : 26 23
29 اَخلاق و عادات : 26 23
30 آنحضرت ۖ سے بے اِنتہا محبت: 27 23
31 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت : 28 23
32 زہد و عبادت : 29 23
33 وفات : 29 23
34 بقیہ : تربیت َ اولاد 29 20
35 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
36 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 30 1
37 قتل ِنا حق کی ممانعت : 30 36
38 اسقاط ِحمل پرروک : 30 36
39 جرائم کی روک تھام : 31 36
40 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 33 36
41 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 33 36
42 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 33 36
43 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 35 36
44 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 36 36
45 تکبیرِ تشریق کی حکمت 36 36
46 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 37 36
47 حج کے فضائل : 37 36
48 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 37 36
49 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 39 36
51 قربانی کے فضائل : 39 1
52 گلد ستہ اَحادیث 41 1
53 گلد ستہ اَحادیث 41 1
54 قزوین شہر کی فضیلت : 41 53
55 پڑوس چالیس گھروں تک ہے : 41 53
56 چالیس نیکیوں کی فضیلت : 42 53
57 توبہ نامہ 43 1
58 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 1
59 مسجد کتبیہ: 51 58
60 اِمام اَور مساجد : 51 58
61 منابی پیلس : (MANEBY PALACE) 54 58
62 قصر البھیہ: 54 58
63 گارڈن ماجولیل : (GARDEN MAJORELLE) 55 58
64 بواری احمد المنصور : 55 58
65 اُریکا : 56 58
66 جامع افناء : 56 58
67 رؤیت ِہلال : 57 58
68 دینی مسائل 59 1
69 کپڑے وغیرہ کی قسم کھانے کا بیان : 59 68
70 متفرق مسائل : 59 68
71 قسم میں عام کی تخصیص کی نیت کرنا : 60 68
72 وفیات 61 1
73 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter