ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2010 |
اكستان |
|
مسئلہ : کسی کے ذمہ قسموں کے بہت کفارے جمع ہوگئے توہر ایک کا جدا کفارہ دینا چاہیے، زندگی میں نہ دے تو مرتے وقت وصیت کرجانا واجب ہے۔ مسئلہ : کفارہ میں اُن ہی مساکین کو کپڑا یا کھانا دینا درست ہے جن کو زکوة دینا درست ہے۔