ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2009 |
اكستان |
٭ بیشک اللہ نے یہ انعام کیا کہ بارگاہ ِ امدادی اور بار گاہ ِ رشیدی اور بارگاہ ِ محمودی اور بارگاہ ِ رحیمی قدس اللہ اسرارہم کی حاضری نصیب ہوئی نیز بارگاہ ِ خلیلی کی بھی خاک رُوبی حاصل ہوئی۔ میں نے حضرت نجم الدین صاحب کی تازہ تصنیف یاد گار ِ سلف جس میں حضرت مولانا السیّد محمد اَمین صاحب نصیر آبادی قدس اللہ سرہُ العزیز کے احوال ومناقب ذکر کیے گئے ہیں دیکھی۔ مولانا نجم ا لدین صاحب کی یہ مساعی عالیہ ہر طرح موجب ِتشکرات ہیں۔ قنوت ِ نازلہ کے لیے الفاظ مخصوص نہیں تھے حسب ِ نازلہ اور حسب ِ حضور ِقلب الفاظ استعمال کیے جائیں۔ میں نے مندرجہ ذیل الفاظ اِس زمانہ میں اختیار کیے ہیں : اَللّٰھُمَّ اھْدِنَا فِیْمَنْ ھَدَیْتَ ، وَعَافِنَا فِیْمَنْ عَافَیْتَ ، وَتَوَلَّنَا فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ ، وَبَارِکْ لَنَا فِیْمَا اَعْطَیْتَ ، وَقِنَا شَرَّ مَاقَضَیْتَ ، فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَایُقْضٰی عَلَیْکَ ، وَاِنَّہ لَایَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ ، وَلَایَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ ، تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ ، نَسْتَغْفِرُکَ وَنَتُوْبُ اِلَیْکَ ۔ اَللّٰھُمَّ اَعْلِ کَلِمَةَ الْاِسْلَامِ وَالْمُسْلِمِیْنَ (تین بار) وَاَنْجِزْ وَعْدَ وَکَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ اخْذُلِ السِّکَّ وَالْمُشْرِکِیْنَ اَعْدَائَنَا اَعْدَائَکَ اَعْدَائَ الدِّیْنِ اَللّٰھُمَّ زَلْزِلْھُمْ ۔ اَللّٰھُمَّ شَتِّتْ شَمْلَھُمْ اَللّٰھُمَّ فَرِّقْ جَمْعَھُمْ ۔ اَللّٰھُمَّ اَھْلِکْ اَمْوَالَھُمْ ۔ اَللّٰھُمَّ نِلْ حَدَّ ھُمْ اَللّٰھُمَّ اھْزِمْ جُنْدَھُمْ ۔ اَللّٰھُمَّ اَلْقِ الرُّعْبَ وَالْفشْلَ وَالْاِخْتِلَافَ بَیْنَھُمْ ۔اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ (تین بار) اَللّٰھُمَّ خُذْھُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ۔ (تین بار) اَللّٰھُمَّ لَا تُعَامِلنَا بِمَا نَحْنُ اَھْلُہ وَعَامِلْنَا بِمَا اَنْتَ اَھْلُہ ، اَنْتَ اَھْلُ التَّقْوٰی وَاَھْلُ الْمَغْفِرَةِ ، وَاَھْلُ الْعَفْوِ وَالْکَرَمِ وَالْجُوْدِ وَالْاِحْسَانِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی اَحَبِّ خَلْقِہ اِلَیْہِ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَصَحْبِہ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ ۔