Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

56 - 64
لائے ہوئے تھے ،عصر کی نماز کے بعد منڈوہ رَوانہ ہوئے۔ مغرب کی نماز جامع مسجد منڈوہ قاری حبیب اللہ صاحب کے یہاں پڑھی۔ نماز کے بعد علاقے کے بہت سے طلباء اَور علماء سے مفصل بیان فرمایا۔ حضرت کے بیان سے پہلے دو ننھے مُنّے قاری کی بیک آواز تلاوت نے لوگوں کو حیران کردیا جو قاری حبیب اللہ صاحب کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، دُعاء کے بعد متعلم جامعہ مدنیہ جدید مولانا عبد القدوس صاحب پروانۂ جمعیت مردِ مجاہد متعلم امان اللہ اَور لتمبر سے آئے ہوئے مہمان سابقہ متعلم جامعہ مدنیہ محمد یوسف صاحب اَور اُن کے ساتھی اَور دُوسرے حضرات حضرت کو لینے کے لیے جامعہ مسجد منڈوہ آئے ہوئے تھے۔ 
عشاء کی نماز موسٰی خیل وزیر گل حیات صاحب کی مسجد میں پڑھنے کے بعد گل محمد صاحب متعلم محمد ذیشان، مفتی محمد عثمان، مولانا محمد عثمان، مولانا نور زادہ، مولانا عطاء اللہ، متعلم مہران، قاری حکمت اللہ ، قاری محب اللہ، متعلم محمد قادر، شریف اللہ، ذو القرنین، حبیب اللہ اَور مولانا رفیع الدین صاحب اَور دُوسرے شعبے سے تعلق رکھنے والے بہت سے حضرات نے ملاقات کی بعد اَزاں حضرت نے حاضرین سے مفصل بیان فرمایا۔ 
١٧/ دسمبر بروز بدھ کو عظیم مبلغ لعل جان صاحب کی خصوصی دعوت پر بھائی خالد عثمان، ڈاکٹر ذکی اللہ کے گھر علیل بھائی سیّد رحمن صاحب کی تیمار داری کے لیے تشریف لے گئے اَور دُعائے صحت کے بعد پروانۂ جمعیت متعلم اَمان اللہ صاحب جن کو حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے غیبی محبت بے انتہاء تھی وہ حضرت صاحب کی تشریف آوری پر بے حد خوش ہوئے اَور آئندہ کے لیے بڑے پیمانے پر دعوت دینے کا پکّا عزم رکھتے ہیں۔ موسٰی خیل وزیر سے متعلم دَورۂ حدیث بندہ خالد عثمان کے گھر اَور مدرسہ زینت القرآن سمندری کلّہ تشریف لے گئے وہاں قاری حکمت اللہ صاحب اَور قاری محب اللہ صاحب بھی موجود تھے حضرت نے مدرسہ اَور گھر والوں کے لیے خصوصی دُعاء بھی کی۔ پھر وہاں سے مولانا ہارون صاحب کے مدرسہ ضیاء العلوم لتمبر تشریف لے گئے۔ مختصر اَور جامع بیان کے بعد لتمبر سے احمدی بانڈہ متعلم دَورۂ حدیث احمد علی صاحب کے یہاں تشریف لے گئے۔ سب سے پہلے مدرسہ للبنات شیخ ابوالحسن میں دُعاء کرنے کے بعد احمد علی صاحب کے حجرے میں تشریف لے گئے۔ ظہر کی نماز کے بعد مسجد میں بیان فرماکر بیعت بھی فرمایایہاں بھی اپنے علاقے کے دُور دَراز کے علماء اَور مفتیانِ کرام اَور عوام موجود تھے عصر کی نماز خنڈہ خرم جامعہ دارِ اَرقم مہتمم مقصود گل صاحب کے ہاں پڑھی اَور مغرب کی نماز کرم پل ڈڈیوالہ میں پڑھی جہاں لکی مروت تبلیغی مرکز کے اَمیر حضرت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter