Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

47 - 64
نئے اِسلامی سال کاپیغام 
(  جناب مفتی محمدعفان صاحب منصورپوری ،اُستاذجامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد،انڈیا)
جس وقت یہ رسالہ آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گانئے ہجری سال کاسورج طلوع ہوچکا ہوگا اور عیسوی سال کا آغازبھی ہو چکا ہوگالیکن ابھی تک لوگ ایک دُوسرے کوسال ِنوکی مبارک باد اور اپنی نیک خواہشات کااِظہارمختلف انداز سے کررہے ہوں گے،سکولوں اورکالجوں میں خوشیاں منائی جارہی ہوںگی، طرح طرح کے پروگراموں سے محفل آراستہ کی جارہی ہوںگی، صوبائی حکومتیں اورمرکزی سرکاربیتے ہوئے سال کی حصول یابیوں کوبڑھاچڑھاکربیان کررہی ہوںگی اورنئے سال کے لیے نہ جانے کتنے وعدوں سے اَخبارات کے صفحات سیاہ کیے جارہے ہوں گے۔
گزشتہ سال بھی یہی سب کچھ ہواتھااوراِس سے پہلے بھی یہی ہوتاچلاآیاہے،آغازِسال میںعزائم بلند ہوتے ہیں،منصوبوں اورپروگراموں کی ایک طویل فہرست ہوتی ہے،ہرانسان اپنی لائن کے اعتبارسے ذہن میں ایک خاکہ مرتب کرتاہے لیکن وقت اِتنی تیزی کے ساتھ گزرتاہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے سال بیت جاتاہے،منصوبے پروگرام اورعزائم دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ 
درحقیقت ہم نے اپناسمت ِسفرمتعین نہیں کررکھا ہے،ہم نئے سال کی خوشیوں میں غرق ہوکریہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری چھٹی ختم ہورہی ہے اوردُنیاسے جدائی کاوقت قریب آتاچلاآرہاہے، ہمارااَصل مسکن توآخرت ہے،اِس دُنیامیں تو ہم چھٹیاں گزارنے آئے ہیں، جوں جوں وقت گزرتارہے گاچھٹیاں ختم ہوتی رہیں گی،کس کومعلوم ہے کہ آئندہ سال کے لمحات اُسے نصیب ہوتے ہیں یانہیں؟ 
دُنیاکی حقیقت  :
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : اَخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِمَنْکِبِیْ فَقَالَ: کُنْ فِی الدُّنْیَا کَأَنَّکَ غَرِیْب اَوْعَابِرُ سَبِیْلٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ  یَقُوْلُ: اِذَا اَمْسَیْتَ فَلَا تَنْتَظِرِ الصَّبَاحَ وَاِذَا اَصْبَحْتَ فَلَا تَنْتَظِرِ الْمَسَائَ، وَخُذْ مِنْ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter