Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

64 - 64
وفيات
19دسمبر کومانچسٹر انگلينڈ ميں حضرت علامہ خالد محمود صاحب مدظلہم کي اہليہ محترمہ وفات پاگئيں اللہ تعالي? مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت ميں جگہ عطافرمائے ،حضرت علامہ صاحب اور ديگر پسماندگان کو صبرِ جميل کي توفيق نصيب ہو? 
16دسمبر کو حضرت اقدس  کے مريد بھائي کمال صاحب کي والدہ صاحبہ لاہور ميں وفات پاگئيں مرحومہ بہت نيک دل خاتون تھيں اللہ تعالي? مغفرت فرماکر جنت الفردوس ميں جگہ عطافرمائے اور پسماند گان کو صبر جميل کي تو فيق نصيب ہو? 
3دسمبر کو کريم پارک کے جناب حاجي فرمان صاحب کے منجھلے بيٹے محمد اسلم صاحب اچانک عارضہ قلب کے سبب وفات پا گئے?اللہ تعالي? مرحوم کي مغفرت فرمائے ?
اِدارہ تمام سوگواروں کے غم ميں برابر کا شريک ہے? اللہ تعالي? جملہ مرحومين کي مغفرت فرما کر جنت الفردوس ميں اعلي? مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جميل نصيب ہو?
جامعہ مدنيہ جديد اور خانقاہِ حامديہ ميں جملہ مرحومين کے ليے ايصال ثواب کرايا گيا ?اللہ تعالي? قبول فرمائے،آمين? 
جامعہ مدنيہ جديد کے فوري توجہ طلب ترجيحي اُمور
(1)  زير تعميرمسجد حامد  کي تکميل
(2)  طلباء کے ليے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہيں
(3)  اَساتذہ  اور عملہ کے ليے رہائش گاہيں
(4)  کتب خانہ اور کتابيں 
(5)   زير تعميرپاني کي ٹنکي کي تکميل
ثواب جاريہ کے ليے سبقت لينے والوں کے ليے زيادہ اَجر ہے ?

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter