Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد !
عالمی سطح پر ظلم اَور ناانصافی میں دِن بدن اِضافہ نے ہر اِنسان کی زندگی کو بے چینی سے دوچار کردیا ہے اَور اِس ساری خراب صورت ِحال کا تمام ترذمّہ دار عالم ِکفر ہے جس کی قیادت صیہونیت اَور صلیب کے نام پر موجودہ دَور میں امریکہ اَور اسرائیل کے ہاتھ میں ہے پاکستان کے حوالہ سے اِس میںایک تیسری پارٹی بھارت بھی شریک ہے۔ 
کفرکی قیادت میں ہونے والی نااِنصافیاں دُنیا بھر میں صرف مسلمانوں کے خلاف کی جارہی ہیں اور نہ صرف سیاسی یا تجارتی سطح پر بلکہ بھرپور فوجی کارروائیاں جن میں فضائی اور بحری افواج بھی مکمل طوپر شریک ہوتی ہیں میزائل بھی داغے جاتے ہیں جاسوسی طیارے بھی استعمال ہوتے ہیں حتی کہ محدودطاقت کے ایٹم بم بھی عراق وافغانستان میں استعمال کیے گئے اور کیمیائی ہتھیار بھی، اِس سارے فتنہ کا قائد شوخ چشم امریکہ ہے جس کے دیدوں سے حیا عنقاہوچکی ہے اِس کے کروسیڈی بادشاہ جارج ڈبلیو بش نے گزشتہ سال کے آخر ی ماہ کی چودہ تاریخ کو عراق پر اپنے جبری قبضہ کے دوران اپنے صدارتی اقتدار کا اختتامی دورہ کیا تو اُس موقع پر صحافیوں کی پُر ہجوم پریس کانفرنس میں امریکی صدر کو اُس وقت ذلّت سے دوچار ہونا پڑا جب ایک نہتے عراقی صحافی نے اپناجوتا اُتار کر بندرنما صدر کے منہ پر دے مارا ،بوڑھے بندر کی طرح صدر نے بھی پُھرتی دِکھاتے ہوئے سرنیچے کوجھکایا اور ٹھیک نشانے پر آنے والا جوتا اُس کے سر کے با لکل قریب سے گزرگیا،صحافی نے نہاہت حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے دُوسرا جوتا بھی رسید کیا مگر وہ ڈارون کی اولاد کولگنے کے بجائے اُس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter