Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

8 - 64
ہوسکتے ہیں، قسم غلط کھالی قسم کھالی ایسی چیز پر کہ جو نہ کھانی چاہیے تھی اَور کوتاہیاں جو اللہ تعالیٰ کے بارے میں اللہ کے حقوق کے بارے میں اُس کی عبادت کے بارے میں بندے سے صادر ہوجائیں وہ کوئی بھی نہیں جان سکتا اللہ کے سوا اَور کسی کو نظر بھی وہ نہیں آسکتے۔ 
سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج  : 
اللہ نے یہ بتایا ہے کہ کوئی بھی گناہوں سے بچا ہوا بس نہیں ہے اَور اللہ زیادہ جانتے ہیں سب سے زیادہ خدا ہی جانتا ہے تو اِس واسطے انبیائے کرام کے علاوہ باقی کسی کو گناہوں سے معصوم نہیں مانا گیا کہ بالکل بچا ہوا ہے ۔اَور یہ کہتے ہیں کہ صغائر اَور کبائر تمام سے بچ کر ایسے گناہوں سے بچے کہ صغائر بھی نہ ہوں کبائر بھی نہ ہوں تو یہ انبیائے کرام علیہ الصلٰوة والسلام کے علاوہ باقی کسی اَور سے نہیں ہوسکتا ممکن ہی نہیں ہے تو پھر علاج کیا ہے؟ علاج یہی ہے ''اِستغفار'' اِنسان سے غلطیاں ہوتی ہیں آقائے نامدار  ۖ  نے اُس کا علاج یہی بتایا اِرشاد فرمایا ایک دن کہ  یَااَیُّھَا النَّاسُ تُوْبُوْا اِلَی اللّٰہِ  فَاِنِّیْ اَتُوْبُ اِلَیْہِ فِی الْیَوْمِ مِأَةَ مَرَّةٍ  ١   اللہ سے توبہ کرو۔ میں اللہ تعالیٰ سے ہر دن یا دن بھر میں یا کوئی کوئی دن ایسا ہوتا ہے کہ میں سَو مرتبہ تک توبہ کروں، یہ فرق رہے گا ہمارے اَور جنابِ رسول اللہ  ۖ  کے اِستغفار میں کہ آپ کا بتلانا تعلیم کے لیے ہے اَور آپ کا اِستغفار اَور توبہ رفع ِ دَرَجات کے لیے ہے کیونکہ وہ سوائے اِس کے کہ اظہارِ عاجزی ہو اپنی، اَور اپنے آپ کی نفی کرنا ہو اِس کے سوا اَور کچھ نہیں ہے اَور ایسی چیز پر اللہ کی طرف سے دَرَجات کی بلندی ہوتی ہے  
اَور ہمارے لیے یہ ہے کہ ہمارے گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے ہمارے گناہ سَچ مُچ ہیں وہ معاف ہوتے ہیں بہت سی باتیں تو ایسی ہیں یعنی ایسے بیانات ہیں ٹھیک ہے بزرگانِ دین کے بارے میں ملیں گے اَور ہیں موجود ایسے کلمات بعض اُن کے دیکھنے والے کہتے ہیں کہ اگر میں یہ قسم کھالوں کہ اِن سے کوئی کبیرہ گناہ نہیں ہوا اَور کوئی صغیرہ بھی میں نے نہیں دیکھا تو میں حانث نہیں ہوں گا یعنی واقعی میں نے نہیں دیکھا اُس آدمی سے کہ کبیرہ گناہ کا صدور ہوتا ہو یا اُسے صغیرہ گناہ کرتے ہوئے میں نے دیکھا ہو کبھی میں نے نہیں دیکھا ۔بعض اَکابر کے بارے میں نقل کرنے والے بڑے بڑے حضرات ایسے جملے نقل کرتے ہیں لیکن اِس کو یہی کہا جائے گا کہ یہ اپنے علم کی حد تک بتارہا ہے وہ آدمی باقی اللہ کے اَور اُس کے درمیان کیا معاملات تھے اَور کونسی چیز ایسی تھی کہ جو
  ١   مشکٰوة شریف  ص ٢٠٣ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter