Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

40 - 64
دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت  : 
عَنْ عَائِشَةَ   قَالَتْ کَانُوْا یَصُوْمُوْنَ عَاشُوْرَائَ قَبْلَ اَنْ یَّفْرُضَ رَمَضَانَ وَکَانَ یَوْمًا  تُسْتَرُ فِیْہِ  الْکَعْبَةُ فَلَمَّا فَرَضَ اللّٰہُ رَمَضَانَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ مَنْ شَآئَ اَنْ یَّصُوْمَہ فَلْیَصُمْہُ وَمَنْ شَآئَ اَنْ یَّتْرُکَہ فَلْیَتْرُکْہُ۔
(بخاری فی الحج ، صحیح مسلم فی الصیام ، ترمذی فی الصوم،  ابوداؤد فی الصوم ، موطاء امام مالک فی الصیام ، دارمی فی الصوم و مسنداحمد)
'' اُمُّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے لوگ دس محرم کے دن کا روزہ رکھا کرتے تھے اوردس محرم کے دن کعبہ کو غلاف بھی پہنایا جاتا تھا پھر جب اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے فرض فرمادِیے تو رسول اللہ  ۖنے فرمایا کہ جو شخص دس محرم کا روزہ رکھنا چاہے وہ رکھ لے اور جو چھوڑنا چاہے وہ چھوڑدے''۔
عَنْ عَائِشَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ کَانَ یَوْمُ عَاشُوْرَآئَ تَصُوْمُہ قُرَیْش فِی الْجَاھِلِےَّةِ وَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ یَصُوْمُہ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِیْنَةَ صَامَہ وَأَمَرَبِصِیَامِہ فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تَرَکَ یَوْمَ عَاشُوْرَآئَ فَمَنْ شَآئَ صَامَہ وَمَنْ شَآئَ تَرَکَہ۔
(صحیح بخاری فی الصیام واللفظ لہ صحیح مسلم فی الصوم)
 ''حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ قریش مکہ زمانۂ جاہلیت میں دس محرم کے دن روز ہ رکھتے تھے اور رسول اللہ  ۖ  بھی روزہ رکھتے تھے۔ پھر جب آپ ہجرت فرماکر مدینہ تشریف لائے تووہاں خود اِس کاروزہ رکھا اوردُوسروں کوبھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔پھر جب رمضان کے روزے فرض ہوئے تو دس محرم کے دن روزہ رکھناچھوڑ دیا جس کی خواہش ہوتی اُس دن روزہ رکھتا اورجو چاہتا اُس دن روزہ نہ رکھتا ''۔
فائدہ  :  دس محرم کا روزہ رکھنا ابتدائِ اسلام میں رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے فرض تھا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter