Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2009

اكستان

50 - 64
لیکن ناگہانی طورپرکسی ایسے حادثہ کاشکارہوجاتاہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی اُسے اپنے آخری سفرکے لیے روانہ ہوناپڑتاہے۔ 
ذراسوچیے توسہی:کیاہم نے اِس سفرکی ضروری تیاریاں کررکھی ہیںاوروہاں کی سُرخ رُوئی یا شاد کامی کے بارے میں اپنے اعمال کودیکھتے ہوئے ہمیں اعتمادہے ؟
کہیں ایساتونہیں کہ نئے سال کی خوشیوں میں ڈوب کراوردُنیاکی ر عنائیوں میں گم ہوکرہم موت ہی کوبھول گئے ہوں، خداکرے ایسانہ ہو، لیکن اگرایساہورہاہے توخداراغفلت کے اِس دبیزپردے کو جلد اَز جلد اپنے دماغ سے اُتاردیجیے اوراپنے دل پرہاتھ رکھ کراَعمال کامحاسبہ کیجیے۔ 
ہماری مصروفیات کیاہیں ؟
ہم میں سے کتنے نوجوان اورعمررسیدہ لوگ صبح سے شام تک ایسے لایعنی مشاغل میں گرفتاررہتے ہیں جن کا دینی فائدہ تودَرکنار،کوئی دنیوی نفع بھی نہیں ہوتا،کوئی مخرب اَخلاق فلموں کو دیکھنے میں اپناوقت ضائع کررہاہے،کوئی حیاء سوزناول اورجھوٹے قصّے کہانی کی کتابوں میں مست ہوکراپنی توانیاں صرف کررہاہے، کسی نے ہوٹل پرتبصرے بازی کی مجلس آراستہ کررکھی ہے،کوئی چوراہے پردوستوں کی ٹولی بنائے کھڑاہے،کوئی ٹی وی سکرین کے سامنے کھیل کے میدان پرنظریں جمائے ہوئے گھنٹو ں گھنٹوں کے لیے بیٹھاہے،کوئی ریڈیو کان میں لگاکرپل پل کی خبریں لے رہاہے اورکوئی اپنے موبائل فون ہی پر لطف اَندوزہورہاہے، بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جوموبائل پروقت ضائع نہ کرنے کاپختہ عزم کرلیتے ہیںلیکن جب کھلوناہاتھ میں آتاہے توسارے عزائم نسیاًمنسیاہوکررہ جاتے ہیں۔غرض اِس طرح کے نہ جانے کتنے مشاغل ہیںجووقت جیسی متاع ِگراں مایہ کابے دریغ اِستحصال کررہے ہیں۔ہمیں اِس طرح کے لغویات میں مشغول ہوتے وقت نبی کریم علیہ الصلوة و السلام کایہ فرمان ِمبارک ذہن نشین رکھناچاہیے کہ :''اِنسان کے قدم قیامت کے دن اُس وقت تک حساب کی جگہ سے ہٹ نہیں سکتے جب تک اُس کی عمرکے بارے میں اُس سے یہ سوال نہ کرلیا جائے کہ یہ قیمتی لمحات کہاں گزارے؟''(ترمذی شریف ٢٤١٩)
اِنسان دُنیاکی جن لذتوں کی خاطراپنی زندگی کے بیش قیمتی لمحات کووقف کیے ہوئے ہے وہ لذتیں سراب کی مانندہیںجودُورسے صاف شفاف چمکدار پانی کی طرح محسوس ہوتی ہیں اورقریب جائوتوریت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''غَیْنْ'' کی وضاحت : 6 3
5 اَنبیائے کرام معصوم ہوتے ہیں اَور اُن کا اِستغفار بطورِ عاجزی کے ہوتا ہے : 7 3
6 سوائے نبیوں کے گناہوں سے کوئی نہیں بچ سکتا اَور اِس کا علاج : 8 3
7 ظاہر کا اَور خلوتوں کا حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے : 9 3
8 اپنے اُوپر تنقیدی نظر ڈالتے رہنا چاہیے : 10 3
9 بیس لاکھ نیکیاں 10 3
10 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
12 صلاحِ خواتین 18 1
13 حقوق کا بیان 18 12
14 شوہر کے ذمّہ عورت کے حقوق : 18 12
15 رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
16 رشتہ داروں کے بھی حقوق ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے : 18 12
17 سُسرالی رشتہ داروں کے حقوق : 18 12
18 یتیموں و کمزوروں کے حقوق : 19 12
19 مہمانوں کے حقوق : 19 12
20 عام مسلمانوں کے حقوق : 19 12
21 پڑوسیوں کے حقوق : 20 12
22 غیر مسلموں کے حقوق : 21 12
23 جانوروں کے حقوق : 21 12
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
25 دینی تربیت : 22 24
26 وفات : 26 24
27 گلدستہ ٔ اَحادیث 29 1
28 پانچ اہم باتیں : 29 27
29 اللہ تعالیٰ ہر بندہ کے متعلق پانچ باتیں لکھ کر فارغ ہوچکے ہیں : 30 27
30 ایک مسلمان کے دُوسرے مسلمان پر پانچ حق ہیں : 30 27
31 شہداء پانچ قسم کے لوگ ہیں : 31 27
32 ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 32 1
33 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 34 1
34 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 34 33
35 دس محرم کا دن : 37 33
36 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 38 33
37 دس محرم اوراُس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 40 33
38 تنہا دس محرم کا روزہ : 42 33
39 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 44 33
40 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 46 1
41 نئے اِسلامی سال کاپیغام 47 1
42 دُنیاکی حقیقت : 47 41
43 منزل کیاہے ؟ 49 41
44 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 50 41
45 جناب زکی کیفی 52 1
46 وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ ( اَورہم نے لوہااُتارا) 53 1
47 صوبہ سرحد کے تفصیلی دورہ کے حالات 54 1
48 دینی مسائل 59 1
49 ٢۔ طلاقِ کنایہ : 59 48
50 ضابطہ : 60 48
51 تنبیہ نمبر 1 : 61 48
52 تنبیہ نمبر 2 : 61 48
53 کنایہ الفاظ سے متعلق ایک قاعدہ : 61 48
54 اخبار الجامعہ 62 1
55 وفیات 63 1
56 وفيات 64 1
Flag Counter