ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2007 |
اكستان |
|
'سام مخالف'' پروپیگنڈہ ہے۔ (١٧) جب یہودی جرائم اور معصوم بچوں کو قتل کرکے اُن کے خون سے اپنے تہوار میں روٹیاں تیار کرنے کے ناپاک اور درندہ خصلت عمل پر دُنیا چیخ پڑی تو اُنہوں نے ''سام مخالف'' کا حربہ استعمال کرکے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ (١٨) جب بھی کبھی تلمود اور یہودیوں کے مجرمانہ پروٹوکول پر تنقید کی گئی تو جواب یہی ملا یہ ''سام مخالف'' رُجحانات ہیں۔ (١٩) یہودیوں کی سازشوں اور خطرناک منصوبوں سے جب بھی پردہ ہٹایا گیا اور دُنیا کو اِن کی خطرناکی سے واقف کرنے کی کوشش کی گئی تو یہودیوں نے اِسی ''سام مخالف'' نعرہ کا سہارا لیا۔ (٢٠) فری میسن تحریک کی جو بھی مخالفت کرتا ہے اور اُس کی تخریبی سرگرمیوں کی نشاندہی کرتا اور یہ بتاتا ہے کہ یہ خفیہ یہودی تنظیم ہے تو یہودی ''سام مخالف'' کا شور مچانا شروع کردیتے ہیں۔ (٢١) امریکن عیسائی جب بھی اپنے سکولوں میں اپنی مذہبی دُعاء پڑھنا چاہتے ہیں تو ''سام مخالف'' کا نعرہ لگاکر اِس پر روک لگادی جاتی ہے۔ (٢٢) جب بھی کسی ملک میں دینی تحریک زور پکڑتی ہے تو یہ یہودی ''سام مخالف'' کا واویلا مچاتے ہیں، مقصد اِن کا دینی تحریک کا ختم کرنا ہوتا ہے۔ (٢٣) جب بھی کوئی آزاد اور بے باک قلم یا زبان، صحافت، ریڈیو، اشاعتی اِداروں، ٹیلی ویژن اور ایڈور ٹائزنگ کمپنیوں پر یہودی قبضہ کی حقیقت کا اِنکشاف کرتی ہے تو اِس قلم کو توڑنے اور اِس زبان کو تراشنے کی یہودی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور ''سام مخالف'' کا حربہ استعمال کرتے ہیں۔ (٢٤) جب بھی کسی اِدارہ تنظیم یا کمپنی میں یہودیوں کی بڑھتی شرح اور کثیر نمائندگی کی نشاندہی کی جاتی ہے تو یہود اِس کو ''سام مخالف'' کا نام دیتے ہیں۔ اِس طرح ''سام مخالف'' نعرہ ایک خوفناک، مسموم اور قاتل حربہ ہے جو یہودیوں کی عالمی خفیہ حکومت کی مدد کرتا رہتا ہے اور جو یورپ و امریکہ کے اِیوانوں کو یرغمال و غلام بنائے ہوئے ہے۔ دُنیا کے بڑے بنکوں پر یہودی قبضہ اور ہارڈ کرنسی پر اِن کے تسلط نے اِس ہتھیار کو استعمال کرنا اِن کے لیے آسان