Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2007

¾اكستان Ù

40 - 64
اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ  فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ 
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب  
(  حضرت علامہ سےّد احمد حسن سنبھلی چشتی رحمة اللہ علیہ  )
(٦٦) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اَتَی النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیْتَ فَاطِمَةَ فَلَمْ یَدْخُلْ عَلَیْھَا وَجَائَ عَلِیّ فَذَکَرَتْ لَہ ذٰلِکَ فَذَکَرَہ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ اِنِّیْ رَأَیْتُ عَلٰی بَابِھَا سِتْرًا مَّوْشِیًّا فَقَالَ مَالِیْ وَلِلدُّنْیَا فَاَتَاھَا عَلِیّ فَذَکَرَ ذٰلِکَ لَھَا فَقَالَتْ لِیَأْمُرْنِیْ فِیْہِ بِمَاشَائَ قَالَ تُرْسِلُ بِہ اِلٰی فُلانِ اَھْلِ بَیْتٍ بِھِمْ حَاجَة ۔  (بخاری)
ابن ِ عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسولِ مقبول  ۖ  حضرت فاطمہ کے گھر تشریف لائے اور حضرت فاطمہ کے پاس اندر نہ آئے اور حضرت علی   تشریف لائے تو حضرت فاطمہ نے یہ قصّہ اُن سے بیان کیا ۔پس اُنہوں نے رسولِ مقبول  ۖ  سے عرض کیا آپ نے جواب دیا کہ میں نے فاطمہ کے مکان کے دروازے پر پردہ دھاری دار دیکھا پھر فرمایا کیا ہے میرے لیے اور دُنیا کے لیے (یعنی مجھ سے اور دُنیا کی آرائش سے کچھ علاقہ نہیں پھر میرے اہل ِ بیت یہ سامان کیوں رکھیں)۔ پس حضرت علی حضرت فاطمہ  کے پاس آئے اور یہ قصّہ اُن سے ذکر فرمایا ۔سو کہا حضرت فاطمہ نے حضور  ۖ  جو چاہیں اِس پردہ کے بارہ میں حکم کردیں (یعنی اِس کے بارہ میں جو رائے عالی وہ فرماویں میں تعمیل کروں گی مجھے محبوبِ خدا  ۖ  کی ناراضی ہرگز گوارا نہیں) ۔حضور  ۖ  نے فرمایا کہ فلاں گھر والے جو حاجت مند ہیں اُن کو یہ پردہ بھیج دو (وہ اپنے ضروری کام میں صرف کریں گے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 '' مندر وہیں بنائیں گے '' 3 2
5 رسول اللہ ۖ کا فرمان اللہ تعالیٰ کے فرمان جیسا ہے 5 64
6 حضرت حذیفہ کے بارے میں اِس ارشاد کی حکمت : 6 64
7 حضرت ابن ِ مسعود کا مرتبہ : 6 64
8 مسلک ِ حنفی کی بنیاد : 7 64
9 اصل بڑائی افضلیت ہے جس کا علم صرف اللہ کو ہے : 9 5
10 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
11 پندوموعظت : 10 10
13 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَویحضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
14 حضرتِ اقدس کا خط 13 13
15 حضرت شاہ صاحب تحریر فرماتے ہیں : 19 13
16 حرمت ِ مصاہرت ۔ کچھ نئے کچھ پرانے زاویے 24 1
21 حرمت ِمصاہرت سے کیا مراد ہے ؟ : 24 16
22 حرمت ِ مصاہرت کے چند اور مواقع : 24 16
23 فقہاء کی ذیل کی عبارتیں اِس مضمون پر صریح ہیں : تبیین الحقائق میں ہے : 27 16
24 ہدایہ میں ہے : 27 16
25 عنایہ میں ہے : 28 16
26 فتح القدیر میں ہے : 28 16
27 نور الانوار میں ہے : 29 16
28 پہلا اعتراض : 29 16
29 ابن ہمام رحمہ اللہ کی عبارت کو دوبارہ ملاحظہ کیا جائے : 30 16
30 دُوسرا اعتراض : 31 16
31 تیسرا اعتراض : 31 16
32 ماقبل کی بحث کا خلاصہ : 32 16
33 محرموں کے ساتھ وطی یا دواعی وطی پائے جانے میں کیا حکم ہوگا ؟ 33 16
34 مندرجہ ذیل جزئیات سے عیاں ہے : 34 16
35 مذکورہ صورت میں بیوی کے حرام ہونے کی کیا وجہ ہے؟ : 36 16
36 حاصل ِکلام 36 16
37 بقیہ : حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 37 13
38 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 38 1
39 عورتوں کی باہم لڑائیاں : 38 38
40 مردوں اورعورتوں کے غصہ اور لڑائی کا فرق : 38 38
41 عورتوں کی لڑائی کرانے کی عادت : 39 38
42 عورتوں کی وجہ سے مردوں میں لڑائی : 39 38
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
44 گلدستہ احادیث 42 1
45 رسولِ اکرم ۖ کو کفن مبارک میں تین کپڑے دیئے گئے : 42 44
46 نبی علیہ الصلٰوة والسلام روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 42 44
47 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 43 44
48 صبح و شام اَعوذُ باللہ اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 44 44
49 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 45 44
50 شیروں میں شجاعت کی کمی دیکھ رہی ہوں 46 1
51 یہودی خباثتیں 47 1
52 سامی مخالفت : (ANTI-SEMITISM) 47 51
53 ٣٠٢٩٢٨ جون ١٩١٧ء کو عالمی ماسونی مجالس کی کانفرنس کی قراردادوں میں کہا گیا تھا : 52 51
54 مشہور یہودی مؤرخ (اسرائیل زانجویل) نے لندن سے شائع ہونے والے جیوش گارجین نامی جریدہ میں بتاریخ ١٩٢٠٦١١ء لکھا تھا : 53 51
55 وفیات 54 1
56 حضرت مولانا سےّد محمد امین شاہ صاحب مخدوم پوری کی یاد میں 55 1
57 دینی مسائل 56 1
58 ( روٹی کپڑے اور رہائش کا بیان ) 56 57
59 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 58 1
60 بقیہ : دینی مسائل 59 57
61 سالانہ اِمتحانی نتائج 60 1
62 بزم قارئین 61 1
63 اخبار الجامعہ 62 1
64 درس حدیث 5 1
Flag Counter