Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2007

اكستان

54 - 64
وفیات 
حضرت مولانا سید محمد امین شاہ صاحب ١٣ شوال /٢٦ اکتوبر کومخدوم پورضلع خانیوال میں ١٠٦ سال کی عمرپاکر رحلت فرما گئے۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔حضرت  فاضل دیوبند اور حضرت مولانا پیر جی    سید خورشید صاحب  کے خلیفہ مجاز تھے۔اللہ تعالیٰ حضرت  کی برکات کے سلسلہ کو برقرار فرمائے اور اُن کے جاری کردہ فیض کو اُن کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے نیزاُن کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہو، اہل ادارہ اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔  
حضرت سید نفیس شاہ صاحب مدظلہم کے چھوٹے بھائی اوربرادران خلیل الرحمن صاحب و جلیل الرحمن صاحب کے والد صاحب ٣ شوال/١٦ اکتوبر کو ضیق النفس کے مرض کی وجہ سے وفات پاگئے۔اہل ِادارہ اِس موقع پر پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 
١٩ اکتوبر کو جامعہ کے محب و مخلص بڑے حضرت کے مرید خاص جناب حامد خان صاحب طویل علالت کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں وفات پاگئے۔مرحوم بہت شریف الطبع اور بے ضر انسان تھے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، ان کے صاحبزادگان احسان دانش و سمیع اللہ صاحبان و دیگر پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے، آمین۔ 
 بانی ٔجامعہ حضرت اقدس  کے خادم اور مرید عبد الرزاق صاحب طویل علالت کے بعد ماہ صیام کی ٢٠ تاریخ کو دُلّے والاضلع بھکر میں وفات پاگئے ۔مرحوم علماء دوست اور نیک سیرت انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔ 
٢١ اگست کو جناب محمد زاہد سعید ملک صاحب اسلام آباد میں انتقال فرما گئے ۔جامعہ مدنیہ لاہور کے چوکیدار محمد سلیم کے والد صاحب بھی گذشتہ ماہ انتقال کر گئے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصال ِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
3 '' مندر وہیں بنائیں گے '' 3 2
5 رسول اللہ ۖ کا فرمان اللہ تعالیٰ کے فرمان جیسا ہے 5 64
6 حضرت حذیفہ کے بارے میں اِس ارشاد کی حکمت : 6 64
7 حضرت ابن ِ مسعود کا مرتبہ : 6 64
8 مسلک ِ حنفی کی بنیاد : 7 64
9 اصل بڑائی افضلیت ہے جس کا علم صرف اللہ کو ہے : 9 5
10 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
11 پندوموعظت : 10 10
13 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَویحضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
14 حضرتِ اقدس کا خط 13 13
15 حضرت شاہ صاحب تحریر فرماتے ہیں : 19 13
16 حرمت ِ مصاہرت ۔ کچھ نئے کچھ پرانے زاویے 24 1
21 حرمت ِمصاہرت سے کیا مراد ہے ؟ : 24 16
22 حرمت ِ مصاہرت کے چند اور مواقع : 24 16
23 فقہاء کی ذیل کی عبارتیں اِس مضمون پر صریح ہیں : تبیین الحقائق میں ہے : 27 16
24 ہدایہ میں ہے : 27 16
25 عنایہ میں ہے : 28 16
26 فتح القدیر میں ہے : 28 16
27 نور الانوار میں ہے : 29 16
28 پہلا اعتراض : 29 16
29 ابن ہمام رحمہ اللہ کی عبارت کو دوبارہ ملاحظہ کیا جائے : 30 16
30 دُوسرا اعتراض : 31 16
31 تیسرا اعتراض : 31 16
32 ماقبل کی بحث کا خلاصہ : 32 16
33 محرموں کے ساتھ وطی یا دواعی وطی پائے جانے میں کیا حکم ہوگا ؟ 33 16
34 مندرجہ ذیل جزئیات سے عیاں ہے : 34 16
35 مذکورہ صورت میں بیوی کے حرام ہونے کی کیا وجہ ہے؟ : 36 16
36 حاصل ِکلام 36 16
37 بقیہ : حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 37 13
38 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 38 1
39 عورتوں کی باہم لڑائیاں : 38 38
40 مردوں اورعورتوں کے غصہ اور لڑائی کا فرق : 38 38
41 عورتوں کی لڑائی کرانے کی عادت : 39 38
42 عورتوں کی وجہ سے مردوں میں لڑائی : 39 38
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
44 گلدستہ احادیث 42 1
45 رسولِ اکرم ۖ کو کفن مبارک میں تین کپڑے دیئے گئے : 42 44
46 نبی علیہ الصلٰوة والسلام روزانہ سوتے وقت تینوں قل پڑھ کر دم کیا کرتے تھے : 42 44
47 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 43 44
48 صبح و شام اَعوذُ باللہ اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 44 44
49 روزانہ صبح و شام تینوں قل پڑھنا ہر قسم کی آفات سے بچاتا ہے : 45 44
50 شیروں میں شجاعت کی کمی دیکھ رہی ہوں 46 1
51 یہودی خباثتیں 47 1
52 سامی مخالفت : (ANTI-SEMITISM) 47 51
53 ٣٠٢٩٢٨ جون ١٩١٧ء کو عالمی ماسونی مجالس کی کانفرنس کی قراردادوں میں کہا گیا تھا : 52 51
54 مشہور یہودی مؤرخ (اسرائیل زانجویل) نے لندن سے شائع ہونے والے جیوش گارجین نامی جریدہ میں بتاریخ ١٩٢٠٦١١ء لکھا تھا : 53 51
55 وفیات 54 1
56 حضرت مولانا سےّد محمد امین شاہ صاحب مخدوم پوری کی یاد میں 55 1
57 دینی مسائل 56 1
58 ( روٹی کپڑے اور رہائش کا بیان ) 56 57
59 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 58 1
60 بقیہ : دینی مسائل 59 57
61 سالانہ اِمتحانی نتائج 60 1
62 بزم قارئین 61 1
63 اخبار الجامعہ 62 1
64 درس حدیث 5 1
Flag Counter