Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

40 - 64
کرنے کے بعد نہایت حقارت کے ساتھ اِس کی لاش پر تھوکتے ہوئے اس نے کہا تھا: ''اِس خنزیر کے بچے نے میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی تھی اِس لیے میں نے اِسے قتل کیا ہے'' اس نے اپنی طرف سے وکیل صفائی پیش کرنے سے انکار کردیا، اقبال ِجرم پر سیشن کورٹ سے غازی عبد القیوم کو سزائے موت سنائی گئی تو وہ نوجوان مرد مجاہد اپنی خوشی اور مسرت ضبط نہ کرسکا اور بے اختیار اِس کی زبان سے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کی صدا بلند ہوئی۔ مسلمانوں نے جب اِس فیصلہ کے خلاف اپیل کرنا چاہی تو اُس نے ان سب کی منت سماجت کرتے ہوئے کہا: آپ لوگ مجھے دربارِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کی سعادت سے محروم کرنا چاہتے ہیں'' اور وہ اِس شعر کی مجسم تصویر بنا ہوا تھا    
دل پہ لیا ہے داغِ عشق کھوکے بہارِ زندگی 	اِک گلِ تر کے واسطے میں نے چمن لٹادیا 
	فیصلہ جب توثیق کے لیے عدالت ِعالیہ کے سپرد ہوا اور اِس مرد غازی کی خواہش کے خلاف قانون کی توضیح اور تشریح کے لیے اپیل دائر کردی گئی تو اپیل کی سماعت کے دوران ہر پیشی پر اِس محمد کے غلام کے دیدار کے لیے مسلمانوں کا بے پناہ ہجوم موجود ہوتا جو اِس پر گل پاشی کیا کرتا تھا۔ بالآخر وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے اور اِسے بھی دوسرے غازیان ِملت کی طرح سزائے موت سنائی گئی جس کے لیے وہ بے چین اور مضطرب رہتا تھا اور یہی پروانۂ موت اِس کے لیے حیاتِ جاوید لے کر آیا۔ جب سزائے موت اس کو سنائی گئی تو اس نے ججوں سے مخاطب ہوکر کہا  :
''مجھے اپنی خوش قسمتی پر ناز ہے کہ میرے ہاتھوں وہ خبیث جہنم رسید ا ہوا ، اور میرے رب نے مجھے شہادت جیسی نعمت سے سرفراز کیا۔ یہ ایک جان کیا چیز ہے اگر ایسی ہزاروں جانیں بھی ہوں تو وہ سب میرے آقا اور مولا پر قربان ہیں''۔
	 اس طرح اس مرد غازی کے لیے جو کچھ عرصہ قبل عروس نو بیاہ کر لایا تھا آج انشاء اللہ حورانِ جنت درہائے فردوس میں اِس کے استقبال کے لیے کھڑی تھیں۔ 
	یہ بھی ایک عاشق کا جنازہ تھا۔ اس لیے بڑی دھوم سے نکلا اور ہزاروں مسلمان جب میوشاہ کے قبرستان اس شہید وفا کے جنازے کو لے جارہے تھے ایسے میں حکومت افرنگ کے فرعون مزاج فوجیوں نے عاشقان
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter