Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2006

اكستان

46 - 64
پیر قمر الدین صاحب توسنا ہے کہ ایک بے علم پیر ہیں، انشاء اللہ آپ کے سامنے بدعتی اگر عالم بھی ہوں تب بھی بات نہ کرسکیں گے، آپ حق پر ثابت قدم رہیں اور کسی کی پرواہ نہ کریں، اللہ تعالیٰ رزاق ہے، رزق اِس ملازمت پر موقوف نہیں ہے جس پر آپ اِس وقت ہیں۔ 
	حضرت مولانا مدظلہ' علیل ہیں مگر تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ 
محمد اعزاز علی غفرلہ'  از دیوبند ٤ رجب ١٣٦٩ھ
(  ٨  ) برادر عزیز زیدت معالیکم پس از سلام مسنون!
	آپ کا خط ابھی ملا،آپ کے حالات معلام ہوئے، زمانے کا حال یہی ہے، مخالف موافق ہر جگہ ہوتے ہیںاور دیوبندی جماعت کی تو خصوصیت یہ ہے کہ ہر جگہ اُس کے کرم فرما مل جاتے ہیں لیکن یہ چیزیں خیال کرنے کی نہیں ہیں  وَاللّٰہُ مَعَکُمْ أَیْنَ مَا کُنْتُمْ ۔
	حضرت علامہ عثمانی کی شرکت جمعیت علمائے اسلام کے لیے مفید نہ ہوئی بلکہ وہ خود اِس میں آکر زیادہ پریشان ہوگئے، کل کی بات ہے کہ جمعیت علمائے ہند کے اجلاس بمقام دہلی میں اُنہوں نے تقریر کی تھی جو لیگ کے بالکل خلاف تھی، بجنور والوں نے اُسی کو دوبارہ چھاپ کر شائع کردیا اور حضرت علامہ عثمانی سے اُس کا جواب دُشوار ہوگیا ہے۔ اگر اہل بجنور میں آپ کے کوئی دوست ہوں تو آپ اُن سے وہ تقریر طلب کرلیں۔
	 آپ کے اسباق کی فہرست سنی، دل خوش ہوا، اللہ تعالیٰ برکت عطا کرے اور آپ کے فیوض سے لوگوں کو مستفیض کرے ، آمین۔
	 برخود دار قاری حافظ اعزاز احمد سلمہ' سلام عرض کرتے ہیں۔ 
محمد اعزاز علی غفرلہ'  ا ز دیوبند ١٦ ربیع الاول  ١٣٧٠ھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نبی علیہ السلام کے ماموں ..........تیر انداز ، نشانہ باز : 5 3
5 ماموں کو دُعا : 6 3
6 یہ پہلے اسلام لانے والوں میں تھے : 6 3
7 حضرت سعد کی مشقتیں اور شرارتی لوگوں کے طعنے : 6 3
8 نماز گورنر پڑھاتے تھے اور اُس کا فائدہ : 7 3
9 حضرت سعد کی طلبی اور حضرت عمر سے گفتگو : 7 3
10 حضرت عمر اورمعاملہ کی تحقیق، مثال سے وضاحت : 7 3
11 حضرت سعد پر اعتماد کی ایک اور مثال : 8 3
12 تفتیشی افسر کی کوفہ روانگی : 8 3
13 معترض کا اعتراض : 9 3
14 حضرت سعد کی بددُعا : 9 3
15 بد دُعا کا اثر : 9 3
16 حضرت عمر کی شہادت کے وقت اِن کے حق میں اہم وصیت 10 3
17 حضرت سعد نے حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے میں تاخیر کی مگر محاذ آرا ئی نہیں کی 10 3
18 حضرت سعد نے حضرت معاویہ کی سیاسی خواہش پوری نہیں کی 11 3
19 بیعت ِخلافت کا مطلب : 11 3
20 یزید کے متعلق سوالات اور اُن کے جوابات 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
22 حکمت ِشہادت حضرات ِحسنین : 26 21
23 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 27 1
24 گستاخانِ رسول ۖ کے واقعات : 27 23
25 (١) خسر و پرویز کا قتل اور اُس کی حکومت کا خاتمہ : 27 23
26 نامۂ مبارک کا ترجمہ : 27 23
27 خسر و پرویز کی ناراضگی : 28 23
28 (٢) کعب بن اشرف یہودی کا قتل : 29 23
29 (٣) ابورافع گستاخ رسول کا انجام ِبد : 31 23
30 (٤) یہودیہ عَصْمَاء شاعرہ کا انجام : 32 23
31 (٥) یہودی شاعر کا قتل : 33 23
32 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
33 حضرت امیر الہند بحیثیت شیخ ِطریقت : 34 32
34 اندازِ تربیت اصلاحِ باطن : 34 32
35 حضرت فدائے ملت کے معمولات ِماہ ِرمضان کی تفصیل : 35 32
36 آغازِ معمولات : 35 32
37 حالت ِ اعتکاف : 39 32
38 مکتوبات ِگرامی شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزاز علی صاحب 40 1
39 نبوی لیل ونہار 48 1
40 آنحضرت ۖ کا مزاح : 48 39
41 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 52 1
42 عورتوں کے عیوب اور امراض 52 41
43 حرص اور دُنیا کی محبت کا مرض : 52 41
44 دُنیا کی محبت : 52 41
45 حرص : 53 41
46 تھوڑے پر قناعت نہ کرنا : 53 41
47 بکھیڑے کا مرض : 54 41
48 ضرورت سے زائد سامان جمع کرنے کی ہوس : 54 41
49 گلدستہ ٔ احادیث 55 1
50 قیامت کے دن تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے : 55 49
51 تین شخصوں کے اللہ تعالیٰ ذمہ دار ہیں : 55 49
52 تین چیزیں جن کا کرنا کسی کے لیے بھی جائز نہیں : 56 49
53 تین شخص جن کی نماز اُن کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتی : 58 49
54 تین شخص جن پر حضور علیہ السلام نے لعنت فرمائی ہے 58 49
55 تین شخص جن کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے : 58 49
56 تین شخص جن کی نماز اُن کے سروں سے بالشت بھر بھی بلند نہیں ہوتی : 59 49
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 نماز ِجمعہ کے چند مسائل : 61 57
60 متفرق مسائل : 61 57
61 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter