Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2006

اكستان

63 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
	٢٦ فروری کو جناب حافظ فرید احمد صاحب کراچی سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے ۔جامعہ کی تعمیراتی و تعلیمی سرگرمیوں کودیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ 
	٢٦ فروری کو بعد از نماز عشاء حضرت مولانا سرفراز خان صاحب صفدر دامت برکاتہم کے صاحبزادے جناب مولاناعبدالحق بشیر صاحب گجرات سے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے، رات قیام کے بعد واپس تشریف لے گئے۔ 
	١٩ مارچ کو حضرت مولانا سےّد محمود میاں صاحب ''صفہ ٹرسٹ لاہور'' کی ساتویں سالانہ تقریب میں شرکت کی غرض سے تشریف لے گئے اور بیان فرمایا۔ 
	٢٢مارچ کوجناب انجینئر اختر علی شیخ صاحب تعمیرات کے سلسلے میں جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور مشاورت ہوئی۔ 
	٢٦ مارچ کو حضرت مولانا سےّد محمود میاں صاحب'' اقرأ مدینة الاطفال'' کی سالانہ تقریب میں شرکت کی غرض سے تشریف لے گئے اور پروگرام کے اختتام پر خصوصی دُعا کی۔ 
	٢٧ مارچ کو جناب شیخ نجم الدین صاحب جڑانوالہ سے حضرت مولانا سےّد محمود میاں صاحب کے پاس  تشریف لائے، مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی ،صبح کا ناشتہ کیا اور بعد ازاں وآپس تشریف لے گئے۔ 
	٢٨ مارچ کو حضرت مہتمم صاحب صبح دس بجے سردارچپل بلال گنج کی'' اسلام مسجد ''کی سنگ بنیاد کے لیے تشریف لے گئے۔ 
	٢٩ مارچ کو سورج گرہن ہوا ۔تمام اساتذہ اور طلباء نے'' صلوٰة کسوف ''ادا کرتے ہوئے نبی اکرم  علیہ الصلوة و السلام کی سنت کو زندہ کیا، والحمد للہ ۔
	٣٠ مارچ کو جناب یامین صاحب پراچہ دیگر احباب کے ہمراہ جامعہ تشریف لائے ، حضرت مولانا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نبی علیہ السلام کے ماموں ..........تیر انداز ، نشانہ باز : 5 3
5 ماموں کو دُعا : 6 3
6 یہ پہلے اسلام لانے والوں میں تھے : 6 3
7 حضرت سعد کی مشقتیں اور شرارتی لوگوں کے طعنے : 6 3
8 نماز گورنر پڑھاتے تھے اور اُس کا فائدہ : 7 3
9 حضرت سعد کی طلبی اور حضرت عمر سے گفتگو : 7 3
10 حضرت عمر اورمعاملہ کی تحقیق، مثال سے وضاحت : 7 3
11 حضرت سعد پر اعتماد کی ایک اور مثال : 8 3
12 تفتیشی افسر کی کوفہ روانگی : 8 3
13 معترض کا اعتراض : 9 3
14 حضرت سعد کی بددُعا : 9 3
15 بد دُعا کا اثر : 9 3
16 حضرت عمر کی شہادت کے وقت اِن کے حق میں اہم وصیت 10 3
17 حضرت سعد نے حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے میں تاخیر کی مگر محاذ آرا ئی نہیں کی 10 3
18 حضرت سعد نے حضرت معاویہ کی سیاسی خواہش پوری نہیں کی 11 3
19 بیعت ِخلافت کا مطلب : 11 3
20 یزید کے متعلق سوالات اور اُن کے جوابات 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
22 حکمت ِشہادت حضرات ِحسنین : 26 21
23 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 27 1
24 گستاخانِ رسول ۖ کے واقعات : 27 23
25 (١) خسر و پرویز کا قتل اور اُس کی حکومت کا خاتمہ : 27 23
26 نامۂ مبارک کا ترجمہ : 27 23
27 خسر و پرویز کی ناراضگی : 28 23
28 (٢) کعب بن اشرف یہودی کا قتل : 29 23
29 (٣) ابورافع گستاخ رسول کا انجام ِبد : 31 23
30 (٤) یہودیہ عَصْمَاء شاعرہ کا انجام : 32 23
31 (٥) یہودی شاعر کا قتل : 33 23
32 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
33 حضرت امیر الہند بحیثیت شیخ ِطریقت : 34 32
34 اندازِ تربیت اصلاحِ باطن : 34 32
35 حضرت فدائے ملت کے معمولات ِماہ ِرمضان کی تفصیل : 35 32
36 آغازِ معمولات : 35 32
37 حالت ِ اعتکاف : 39 32
38 مکتوبات ِگرامی شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزاز علی صاحب 40 1
39 نبوی لیل ونہار 48 1
40 آنحضرت ۖ کا مزاح : 48 39
41 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 52 1
42 عورتوں کے عیوب اور امراض 52 41
43 حرص اور دُنیا کی محبت کا مرض : 52 41
44 دُنیا کی محبت : 52 41
45 حرص : 53 41
46 تھوڑے پر قناعت نہ کرنا : 53 41
47 بکھیڑے کا مرض : 54 41
48 ضرورت سے زائد سامان جمع کرنے کی ہوس : 54 41
49 گلدستہ ٔ احادیث 55 1
50 قیامت کے دن تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے : 55 49
51 تین شخصوں کے اللہ تعالیٰ ذمہ دار ہیں : 55 49
52 تین چیزیں جن کا کرنا کسی کے لیے بھی جائز نہیں : 56 49
53 تین شخص جن کی نماز اُن کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتی : 58 49
54 تین شخص جن پر حضور علیہ السلام نے لعنت فرمائی ہے 58 49
55 تین شخص جن کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے : 58 49
56 تین شخص جن کی نماز اُن کے سروں سے بالشت بھر بھی بلند نہیں ہوتی : 59 49
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 نماز ِجمعہ کے چند مسائل : 61 57
60 متفرق مسائل : 61 57
61 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter