Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2006

اكستان

34 - 64
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سےّد حسین احمد مدنی  رحمة اللہ علیہ کے جانشین، ولی اللّٰہی سلسلہ کے امین، مدنی علوم ومعارف کے وارث ،علم و معرفت کے بحر مواج ،مسند ولایت کے صدر نشین ،سیادت وقیادت کے آفتاب ،امیر الہند ،فدائے ملت حضرت مولانا سےّد اسعد مدنی  کی شخصیت وخدمات نظر قارئین کی جارہی ہیں۔ (ادارہ) 
حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی  کی شخصیت وخدمات
(  حضرت مولانا مفتی سےّد محمد مظہر صاحب اسعدی  )
حضرت امیر الہند   بحیثیت شیخ ِطریقت  : 
	آپ کے بارے میں پوری دُنیا بالخصوص پاکستان کے عوام بلکہ بعض علماء بھی یہ سمجھتے ہیں کہ آپ عالَمِ اسلام کے صرف سیاسی رہنما تھے۔ حضرت شیخ الاسلام   کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی خدمات کا تسلسل تھے۔ یہ تأثر صرف اُنہیں لوگوں تک ہے جنہوں نے آپ کو قریب کی نگاہ سے نہیں دیکھا یا آپ کی رفاقت میں کوئی ماہ    رمضان المبارک نہیں گزارا۔ 
	اللہ کے فضل و کرم سے جیسے آپ حضرت شیخ الاسلام کی زندگی میں دارالعلوم دیوبند کے کامیاب ترین اُستاد تھے اِسی طرح آپ نے اپنے والد گرامی حضرت شیخ الاسلام کی رفاقت میں پچیس سال تک ماہ رمضان گزارے اور اُن سے منازل سلوک طے کیں۔ اپنے تمام اسباق ذکر، اَوراد  و  وظائف مکمل کیے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو اپنے والد گرامی شیخ العرب والعجم رحمة اللہ علیہ کی رِحلت کے بعد اُن کے خلفاء نے باتفاق رائے عظیم منصب جانشینی شیخ الاسلام کے لیے چنا۔ 
اندازِ تربیت اصلاحِ باطن  :
	جس طرح حضرتِ اقدس کے زمانہ میں سینکڑوں لوگ ماہِ رمضان میں آپ سے اصلاحِ باطن او ر   اوراد وظائف کی تکمیل کے لیے اور پورے ماہِ صیام کو اتباع سنت کے مطابق گزارنے کے لیے آتے تھے اِسی طرح 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نبی علیہ السلام کے ماموں ..........تیر انداز ، نشانہ باز : 5 3
5 ماموں کو دُعا : 6 3
6 یہ پہلے اسلام لانے والوں میں تھے : 6 3
7 حضرت سعد کی مشقتیں اور شرارتی لوگوں کے طعنے : 6 3
8 نماز گورنر پڑھاتے تھے اور اُس کا فائدہ : 7 3
9 حضرت سعد کی طلبی اور حضرت عمر سے گفتگو : 7 3
10 حضرت عمر اورمعاملہ کی تحقیق، مثال سے وضاحت : 7 3
11 حضرت سعد پر اعتماد کی ایک اور مثال : 8 3
12 تفتیشی افسر کی کوفہ روانگی : 8 3
13 معترض کا اعتراض : 9 3
14 حضرت سعد کی بددُعا : 9 3
15 بد دُعا کا اثر : 9 3
16 حضرت عمر کی شہادت کے وقت اِن کے حق میں اہم وصیت 10 3
17 حضرت سعد نے حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے میں تاخیر کی مگر محاذ آرا ئی نہیں کی 10 3
18 حضرت سعد نے حضرت معاویہ کی سیاسی خواہش پوری نہیں کی 11 3
19 بیعت ِخلافت کا مطلب : 11 3
20 یزید کے متعلق سوالات اور اُن کے جوابات 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
22 حکمت ِشہادت حضرات ِحسنین : 26 21
23 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 27 1
24 گستاخانِ رسول ۖ کے واقعات : 27 23
25 (١) خسر و پرویز کا قتل اور اُس کی حکومت کا خاتمہ : 27 23
26 نامۂ مبارک کا ترجمہ : 27 23
27 خسر و پرویز کی ناراضگی : 28 23
28 (٢) کعب بن اشرف یہودی کا قتل : 29 23
29 (٣) ابورافع گستاخ رسول کا انجام ِبد : 31 23
30 (٤) یہودیہ عَصْمَاء شاعرہ کا انجام : 32 23
31 (٥) یہودی شاعر کا قتل : 33 23
32 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
33 حضرت امیر الہند بحیثیت شیخ ِطریقت : 34 32
34 اندازِ تربیت اصلاحِ باطن : 34 32
35 حضرت فدائے ملت کے معمولات ِماہ ِرمضان کی تفصیل : 35 32
36 آغازِ معمولات : 35 32
37 حالت ِ اعتکاف : 39 32
38 مکتوبات ِگرامی شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزاز علی صاحب 40 1
39 نبوی لیل ونہار 48 1
40 آنحضرت ۖ کا مزاح : 48 39
41 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 52 1
42 عورتوں کے عیوب اور امراض 52 41
43 حرص اور دُنیا کی محبت کا مرض : 52 41
44 دُنیا کی محبت : 52 41
45 حرص : 53 41
46 تھوڑے پر قناعت نہ کرنا : 53 41
47 بکھیڑے کا مرض : 54 41
48 ضرورت سے زائد سامان جمع کرنے کی ہوس : 54 41
49 گلدستہ ٔ احادیث 55 1
50 قیامت کے دن تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے : 55 49
51 تین شخصوں کے اللہ تعالیٰ ذمہ دار ہیں : 55 49
52 تین چیزیں جن کا کرنا کسی کے لیے بھی جائز نہیں : 56 49
53 تین شخص جن کی نماز اُن کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتی : 58 49
54 تین شخص جن پر حضور علیہ السلام نے لعنت فرمائی ہے 58 49
55 تین شخص جن کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے : 58 49
56 تین شخص جن کی نماز اُن کے سروں سے بالشت بھر بھی بلند نہیں ہوتی : 59 49
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 نماز ِجمعہ کے چند مسائل : 61 57
60 متفرق مسائل : 61 57
61 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter