Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2006

اكستان

42 - 64
(  ١  )برادر عزیززیدت معالیکم! پس از سلام مسنون!
 	آپ کا خط آیا، آپ کی اِس سعادت مندی کا شاکر ہوں کہ آپ نے اس قدر دُور و دراز مسافت پر پہنچ کر بھی اعزاز علی کو فراموش نہیں فرمایا، اللہ تعالیٰ آپ کو حیات ِ طویلہ عطافرماکر اپنی مرضیات نیز اشاعت علوم ِ دینیہ کی توفیق بیش از بیش عطا فرمائے۔ آمین۔
	آپ کے فرائض ملازمت آپ کے خط سے معلوم ہوئے، اگر اِن فرائض کو آپ خوش اسلوبی کے ساتھ ادا کریں تو اِس میں بھی اسلام کی خدمت ہے، اگرچہ رسمی طور پر تدریس کی خدمت نہ سہی، تاہم وہاں رہ کر بھی مسلمانوں کو مسلمانوں کی معاشرت بتاسکتے ہیں، آپ نے تحریر فرمایا کہ یہاں اواخر جولائی سے تعطیل ہوتی ہے، جولائی کا ایک ہفتہ تو ختم ہی ہوچکا ہے، چند دن ماہِ جولائی کے ختم ہونے میں باقی رہ گئے ہیں، اُمید ہے کہ آپ حسب ِ وعدہ دیوبند تشریف لائیں گے۔ 
	دار العلوم دیوبند کا تقریری امتحان کل سے شروع ہوگیا ہے اور شعبان سے تحریری امتحان شروع ہوگا۔ 
	برخود دار قاری حافظ  احمدمیاں سلمہ' کو سلام عرض کرتا ہوں۔ 
دعا گو محمد اعزاز علی غفرلہ'  ازدیوبند٢٧ رجب ١٣٦٤ھ یکشنبہ
(  ٢  )عزیز مکرم زیدت معالیکم! پس از سلام مسنون!
 	آپ کا خط آیا، حالات معلوم ہوکر اطمینان ہوا، اس سے خوشی ہوئی کہ اِس سال آپ تعلیمی مشاغل میں زیادہ مصروف ہونے کی وجہ سے عدیم الفرصت ہیں۔ میرے نزدیک علم کی مقبولیت کی دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ اُس کو اپنے کام میں مصروف کرلے۔ آمین ۔
	آپ کے متعلقہ اسباق کا حال معلوم ہوکر زیادہ خوشی ہوئی، یہ اسباق بہت زیادہ قابل ِ توجہ ہیں، پڑھانے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نبی علیہ السلام کے ماموں ..........تیر انداز ، نشانہ باز : 5 3
5 ماموں کو دُعا : 6 3
6 یہ پہلے اسلام لانے والوں میں تھے : 6 3
7 حضرت سعد کی مشقتیں اور شرارتی لوگوں کے طعنے : 6 3
8 نماز گورنر پڑھاتے تھے اور اُس کا فائدہ : 7 3
9 حضرت سعد کی طلبی اور حضرت عمر سے گفتگو : 7 3
10 حضرت عمر اورمعاملہ کی تحقیق، مثال سے وضاحت : 7 3
11 حضرت سعد پر اعتماد کی ایک اور مثال : 8 3
12 تفتیشی افسر کی کوفہ روانگی : 8 3
13 معترض کا اعتراض : 9 3
14 حضرت سعد کی بددُعا : 9 3
15 بد دُعا کا اثر : 9 3
16 حضرت عمر کی شہادت کے وقت اِن کے حق میں اہم وصیت 10 3
17 حضرت سعد نے حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے میں تاخیر کی مگر محاذ آرا ئی نہیں کی 10 3
18 حضرت سعد نے حضرت معاویہ کی سیاسی خواہش پوری نہیں کی 11 3
19 بیعت ِخلافت کا مطلب : 11 3
20 یزید کے متعلق سوالات اور اُن کے جوابات 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
22 حکمت ِشہادت حضرات ِحسنین : 26 21
23 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 27 1
24 گستاخانِ رسول ۖ کے واقعات : 27 23
25 (١) خسر و پرویز کا قتل اور اُس کی حکومت کا خاتمہ : 27 23
26 نامۂ مبارک کا ترجمہ : 27 23
27 خسر و پرویز کی ناراضگی : 28 23
28 (٢) کعب بن اشرف یہودی کا قتل : 29 23
29 (٣) ابورافع گستاخ رسول کا انجام ِبد : 31 23
30 (٤) یہودیہ عَصْمَاء شاعرہ کا انجام : 32 23
31 (٥) یہودی شاعر کا قتل : 33 23
32 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
33 حضرت امیر الہند بحیثیت شیخ ِطریقت : 34 32
34 اندازِ تربیت اصلاحِ باطن : 34 32
35 حضرت فدائے ملت کے معمولات ِماہ ِرمضان کی تفصیل : 35 32
36 آغازِ معمولات : 35 32
37 حالت ِ اعتکاف : 39 32
38 مکتوبات ِگرامی شیخ الادب حضرت مولانا محمد اعزاز علی صاحب 40 1
39 نبوی لیل ونہار 48 1
40 آنحضرت ۖ کا مزاح : 48 39
41 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 52 1
42 عورتوں کے عیوب اور امراض 52 41
43 حرص اور دُنیا کی محبت کا مرض : 52 41
44 دُنیا کی محبت : 52 41
45 حرص : 53 41
46 تھوڑے پر قناعت نہ کرنا : 53 41
47 بکھیڑے کا مرض : 54 41
48 ضرورت سے زائد سامان جمع کرنے کی ہوس : 54 41
49 گلدستہ ٔ احادیث 55 1
50 قیامت کے دن تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے : 55 49
51 تین شخصوں کے اللہ تعالیٰ ذمہ دار ہیں : 55 49
52 تین چیزیں جن کا کرنا کسی کے لیے بھی جائز نہیں : 56 49
53 تین شخص جن کی نماز اُن کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتی : 58 49
54 تین شخص جن پر حضور علیہ السلام نے لعنت فرمائی ہے 58 49
55 تین شخص جن کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے : 58 49
56 تین شخص جن کی نماز اُن کے سروں سے بالشت بھر بھی بلند نہیں ہوتی : 59 49
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 نماز ِجمعہ کے چند مسائل : 61 57
60 متفرق مسائل : 61 57
61 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter