ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2006 |
اكستان |
بھیجے کسی کتاب میں (یعنی لکھے) ہمیشہ فرشتے اُس پر درود بھیجتے رہیں گے جب تک میرا نام اُس کتاب میں رہے گا۔ ف : اللہ تعالیٰ اِس حدیث میں مذکور بشارت کا ہمیں بھی مصداق بنائے اور نبی الرحمة ۖ پر کثرت سے درود شریف پڑھنے اور ظاہراً و باطناً اتباع ِسنت کی توفیق عطا فرمائے، آمین بحرمة سید المرسلین ۖ یَا رَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد ۔ یوم تاسیس جامعہ اشرفیہ فضلاء جامعہ اشرفیہ توجہ فرمائیں جامعہ اشرفیہ اپنے فضلاء کی علمی، مذہبی اور ملی خدمات کے حوالے سے ستمبر 2006ء کی 10,9,8 کو ایک سہ روزہ کنوینشن منعقد کررہا ہے جس میں شرکت کے لیے 1947ء سے لے کر 2005ء تک کے فضلاء کو مدعو کیا گیا ہے، اس اجلاس میں شرکت اور پھر اس میں مقالات پڑھنے والے فضلاء سے التماس ہے کہ وہ 15 جولائی 2006ء سے پہلے پہلے اجلاس کے کنوینئر مولانا حافظ زبیر حسن سے رجوع فرمائیں تاکہ پروگرام کے مطابق ان کے اسماء کو شامل کیا جاسکے۔ شکریہ اے خدا اِیں جامعہ قائم بدار فیض او جاری بود لیل و نہار محمد عبید اللہ مہتمم جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ، لاہور فون : 7552772 فیکس : 7552986 موبائل : 0300-8494782