Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2006

اكستان

34 - 64
قسط  :  ٢
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سےّد حسین احمد مدنی  رحمة اللہ علیہ کے جانشین، ولی اللّٰہی سلسلہ کے امین، مدنی علوم ومعارف کے وارث ،علم و معرفت کے بحر مواج ،مسند ولایت کے صدر نشین ،سیادت وقیادت کے آفتاب ،امیر الہند ،فدائے ملت حضرت مولانا سےّد اسعد مدنی  کی شخصیت وخدمات نظر قارئین کی جارہی ہیں۔ (ادارہ) 
حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی  کی شخصیت وخدمات
(  حضرت مولانا مفتی سےّد محمد مظہر صاحب اسعدی  )
امیر ہند میں قومی و ملی خدمت کا جذبہ  :
	آپ بحمد اللہ اپنے والد گرامی حضرت شیخ الاسلام کے سچے جانشین تھے اِس لیے ملی اُمور یا مسلمانوں کے مسائل میں کبھی مصلحت کوشی سے کام نہیں لیتے تھے۔ اس خصوصیت کی وجہ سے وہ ملک بھر کی تمام سیاسی پارٹیوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ پورے ملک میں حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ کی شخصیت ہی تھی جو فرقہ پرستی کے خلاف ملک کی تمام سیکولر پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرسکتی تھی۔ 
	حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ کو قدرت نے تعمیری ذہن بخشا تھا۔ اس لیے اُن کو تعمیرات سے بھی خصوصی شغف تھا۔ مدنی ہال کی شاندار عمارت اور مسجد عبد النبی کے اطراف کی خوبصورت عمارتیں اُن کے اس ذوق کا مظہر ہیں۔
	جمعیت علمائے ہند فرقہ وارانہ فسادات کے متأثرین کی امداد و آباد کاری کا کام اگرچہ پہلے بھی کرتی رہی ہے لیکن فدائے ملت حضرت سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ کے دورِ امارت میں جتنے بڑے پیمانے پر یہ کام جاری ہوا اُس کی مثال بھی جمعیت کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ 
امیر ہند   کی خدمات ِ جلیلہ کا اجمالی تذکرہ  :
	تقسیم ہند کے ہولناک نتائج سے اُمت ِمسلمہ پر جو قیامت ٹوٹی وہ ہر کس و ناکس پر عیاں ہے۔ تقسیم ہند
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت عمر نے کوفہ آباد کیا ،اُس کی آبادی ایک لاکھ تک پہنچ گئی : 6 3
5 کوفہ اور بصرہ کے نحوی : 6 3
6 قرآن پاک کو جمع کرنے والے حضرات کے لیے حضرت عثمان غنی کی ہدایت : 6 3
7 حضرت عمر کی نظر میں دینی مدارس کی اہمیت : 7 3
8 دینی تعلیم کے لیے حضرت ابن مسعود کو کوفہ بھیج دیا : 7 3
9 حضرت معاویہ کے نام حضرت عمر کا حکم نامہ 7 3
10 حضرت ابن ِمسعود کی تعلیمی خدمات پر حضرت علی کی رائے : 8 3
11 ہل ِ بدر اور کوفہ : 9 3
12 حضرت علی کا جنگ ِصفین کے موقع پر حضرت معاویہ کو جواب : 9 3
13 حضرت عثمان غنی کے زمانہ میں اہل بدر کی تعداد سو تھی : 9 3
14 صرف کوفہ میں صحابہ کی تعداد پندرہ سو ہوگئی 9 3
15 قرقیسیہ میں صحابہ کی تعداد : 10 3
16 امام بخاری اور کوفہ : 10 3
17 مسلکِ حنفی کا مرکز بھی کوفہ ہے : 10 3
18 قراء ٰ ت ِ متواترہ اور کوفہ : 11 3
19 مسلکِ حنفی کی بنیاد حضرت عمر حضرت علی اور حضرت ابن مسعود ہیں 11 3
20 یزید کے بارے میں اکابر اہل سنت والجماعت کا مسلک 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 18 1
22 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 24 1
23 تحفظ ناموسِ رسالت کی شرعی حیثیت : 24 22
24 شرعی سزا کا نفاذ ممکن نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ 27 22
25 جس کمپنی کا توہین سے تعلق نہ ہو اُس کے بائیکاٹ کا کیا حکم ہے 28 22
26 محافل ِقراء ت کی شرعی حیثیت 29 1
27 قراء ت ِ قرآن کے متبادل جائز طریقے : 33 26
28 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
29 امیر ہند میں قومی و ملی خدمت کا جذبہ : 34 28
30 امیر ہند کی خدمات ِ جلیلہ کا اجمالی تذکرہ : 34 28
31 امیر ہند کی حکمت عملی : 35 28
32 مسلمانوں کی اقصادی بحالی کے پروگرام کا پس منظر : 35 28
33 مسلم فنڈ ٹرسٹ (بِلاسود بینکاری) کا قیام : 36 28
34 مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے چند اہم اقدامات : 37 28
35 فسادات کی روک تھام : 38 28
36 مسئلہ آسام : 39 28
37 مسئلہ کشمیر : 39 28
38 مسلم اَوقاف کی حفاظت : 39 28
39 مساجد و مقابر کا تحفظ : 40 28
40 اُردوزبان کا تحفظ : 40 28
41 تحفظ ِحرمین : 40 28
42 بابری مسجد : 41 28
43 امداد و وظائف : 41 28
44 مسلم پرسنل لاء : 42 28
45 مسئلہ اِرتداد : 42 28
46 مسلک ِدیوبند کے محافظ اور سلوک و اِرشاد کے امام 43 1
47 فضائل ِ درود شریف 45 1
48 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 53 1
49 عورتوں کے عیوب اور امراض 53 48
50 مال کی محبت : 53 48
51 نبوی لیل ونہار 55 1
52 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ گفتگو میں : 55 51
53 گلدستہ ٔ احادیث 57 1
54 تین چیزیں جو صدقہ ٔ جاریہ ہیں : 57 53
55 تین چیزیں جو لعنت کا سبب ہیں : 59 53
56 تین شخص جن کے قریب رحمت کے فرشتے نہیں آتے : 60 53
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 جمعہ کے خطبہ کے مسائل : 61 57
60 خطبہ کے واجبات : 61 57
61 خطبہ کی سنتیں اور مستحبات 61 57
Flag Counter