Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2006

اكستان

36 - 64
پر ٹانڈہ باولی ضلع رامپور کے چند دردمند لوگوں نے سادہ اور پرخلوص انداز میں ایک ایسا اقتصادی فنڈ قائم کیا جو بلاسود اسلامی بینکاری کا حامل تھا۔ یہ وہ نقش ِاول تھا جو حضرت مدنی  نے اپنی زندگی میں مسلمانوں کی اقتصادی بدحالی کو دُور کرنے کے لیے عملی طور پر پیش کردیا تھا۔ 
	حضرت فدائے ملت، امیر الہند رحمة اللہ علیہ نے حضرت ِ اقدس شیخ الاسلام کے بتائے ہوئے طریقوں سے تمام پہلوئوں کا بھرپور جائز لیا۔ مذکورہ اہم مسائل میں سب سے پہلے مسلمانوں کی اقتصادی بحالی کے پروگرام کا آغاز کیا تاکہ مسلم معاشرے کی اقتصادی بدحالی کو دُور کیا جائے اور سود جیسی دشمن دین شے سے نجات دلانے کے لیے شریعت اور اسلامی اصولوں کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔ 
	چنانچہ جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ نے سب سے پہلے اِس تخیل کو اپنے رفیق خاص محترم مولانا شمیم احمد صاحب مدرس دار العلوم دیوبند کے سامنے رکھا۔ دونوں حضرات کے مشورے سے طے ہوا کہ دیوبند کے ذمہ دار مسلمانوں کی ایک مجلس بلائی جائے۔ چنانچہ حضرت مولانا قاری محمد طیب سے دارُالحدیث دارالعلوم میں انعقاد جلسہ کی اجازت لے کر ١١ستمبر ١٩٦١ء کو بعد نماز ِعشاء دیوبند کے مخلص، باعمل اور ملی جذبہ رکھنے والے افراد کا ایک نمائندہ اجلاس حضرت قاری صاحب   کی صدارت میں منعقد ہوا۔ 
	فدائے ملت، امیر الہند حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ نے سود در سود کے شکنجے میں پھنسے مسلمانوں کے واقعات کو بڑے دِلدوز انداز میں پیش کیا۔ دعوت فکر وعمل دے کر مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے ابتدائی اخراجات کے لیے ایک ہزار بیالیس روپے پچاس پیسے جمع کیے۔ 
مسلم فنڈ ٹرسٹ (بِلاسود بینکاری) کا قیام  : 
	حضرت ِ اقدس سید مدنی  کے اس نقش اول اور نقطہ آغاز کو نقش ثانی کے طور پر تحریک کی شکل دینے کا عزم حضرت امیر الہند نے فرمایا۔ چنانچہ حضرت مولاناسید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ کی شخصیت نے دیوبند کی سرزمین پر ''مسلم فنڈ'' کے نام سے جو اقتصادی ادارہ قائم کیا اُس کو آپ کی ذات نے ترقی دینے اور آگے بڑھانے میں جس جذبے سے کام کیا وہ قابل ِتحسین ہے۔ 
	آج دیوبند میں ہی نہیں پورے ہندوستان میں مسلمانوں کی اقتصادی اور معاشی پسماندگی کو دُور کرنے کے لیے علاج کا ایک ایسا طریقہ تلاش کرلیا گیا ہے جس سے آنے والی نسلیں شفایاب ہوتی رہیں گی۔  چنانچہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت عمر نے کوفہ آباد کیا ،اُس کی آبادی ایک لاکھ تک پہنچ گئی : 6 3
5 کوفہ اور بصرہ کے نحوی : 6 3
6 قرآن پاک کو جمع کرنے والے حضرات کے لیے حضرت عثمان غنی کی ہدایت : 6 3
7 حضرت عمر کی نظر میں دینی مدارس کی اہمیت : 7 3
8 دینی تعلیم کے لیے حضرت ابن مسعود کو کوفہ بھیج دیا : 7 3
9 حضرت معاویہ کے نام حضرت عمر کا حکم نامہ 7 3
10 حضرت ابن ِمسعود کی تعلیمی خدمات پر حضرت علی کی رائے : 8 3
11 ہل ِ بدر اور کوفہ : 9 3
12 حضرت علی کا جنگ ِصفین کے موقع پر حضرت معاویہ کو جواب : 9 3
13 حضرت عثمان غنی کے زمانہ میں اہل بدر کی تعداد سو تھی : 9 3
14 صرف کوفہ میں صحابہ کی تعداد پندرہ سو ہوگئی 9 3
15 قرقیسیہ میں صحابہ کی تعداد : 10 3
16 امام بخاری اور کوفہ : 10 3
17 مسلکِ حنفی کا مرکز بھی کوفہ ہے : 10 3
18 قراء ٰ ت ِ متواترہ اور کوفہ : 11 3
19 مسلکِ حنفی کی بنیاد حضرت عمر حضرت علی اور حضرت ابن مسعود ہیں 11 3
20 یزید کے بارے میں اکابر اہل سنت والجماعت کا مسلک 12 1
21 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 18 1
22 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 24 1
23 تحفظ ناموسِ رسالت کی شرعی حیثیت : 24 22
24 شرعی سزا کا نفاذ ممکن نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ 27 22
25 جس کمپنی کا توہین سے تعلق نہ ہو اُس کے بائیکاٹ کا کیا حکم ہے 28 22
26 محافل ِقراء ت کی شرعی حیثیت 29 1
27 قراء ت ِ قرآن کے متبادل جائز طریقے : 33 26
28 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 34 1
29 امیر ہند میں قومی و ملی خدمت کا جذبہ : 34 28
30 امیر ہند کی خدمات ِ جلیلہ کا اجمالی تذکرہ : 34 28
31 امیر ہند کی حکمت عملی : 35 28
32 مسلمانوں کی اقصادی بحالی کے پروگرام کا پس منظر : 35 28
33 مسلم فنڈ ٹرسٹ (بِلاسود بینکاری) کا قیام : 36 28
34 مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے چند اہم اقدامات : 37 28
35 فسادات کی روک تھام : 38 28
36 مسئلہ آسام : 39 28
37 مسئلہ کشمیر : 39 28
38 مسلم اَوقاف کی حفاظت : 39 28
39 مساجد و مقابر کا تحفظ : 40 28
40 اُردوزبان کا تحفظ : 40 28
41 تحفظ ِحرمین : 40 28
42 بابری مسجد : 41 28
43 امداد و وظائف : 41 28
44 مسلم پرسنل لاء : 42 28
45 مسئلہ اِرتداد : 42 28
46 مسلک ِدیوبند کے محافظ اور سلوک و اِرشاد کے امام 43 1
47 فضائل ِ درود شریف 45 1
48 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 53 1
49 عورتوں کے عیوب اور امراض 53 48
50 مال کی محبت : 53 48
51 نبوی لیل ونہار 55 1
52 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ گفتگو میں : 55 51
53 گلدستہ ٔ احادیث 57 1
54 تین چیزیں جو صدقہ ٔ جاریہ ہیں : 57 53
55 تین چیزیں جو لعنت کا سبب ہیں : 59 53
56 تین شخص جن کے قریب رحمت کے فرشتے نہیں آتے : 60 53
57 دینی مسائل 61 1
58 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 61 57
59 جمعہ کے خطبہ کے مسائل : 61 57
60 خطبہ کے واجبات : 61 57
61 خطبہ کی سنتیں اور مستحبات 61 57
Flag Counter