Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

25 - 64
	   جس کا اُس سے سامنا ہو جائے تو سورہ کہف کی ابتدائی آیات پڑھے یہ آیات اس کے فتنہ سے تمہاری پناہ ہوںگی (مسلم باب ذکر الدجال ص ٤٠١ج٢) 
 اَللّٰھُمَّ احْفَظْنَا وَاَعِذْنَا مِنْ شَرِّہ ۔ آمِینْ ۔
	ض  مدینہ شریف سے ہوکر جب یہ ارض فلسطین امریکہ کی ذیلی ریاست اسرائیل میں پہنچے گاتو نزول عیسی علیہ السلام ہوچکا ہوگا وہ اُس کے پیچھے دمشق سے روانہ ہوں گے اُسے موجودہ اسرائیل کے مقام'' لُدْ'' کے باہر قتل کردیں گے حَتّٰی یُدْرِکَہ بِبَابِ لُدٍّ فَیَقْتُلُہ ۔  (مسلم شریف ص ٤٠١ج٢)
	ض  دجال اُلوہیت کا مدعی ہوگا(مسلم شریف ص ٤٠٢ ج٢)
	ض  اس کے اولاد نہ ہوگی یہ لاولد ہی مارا جائے گا   عَقِیْم لَا یُوْلَدُ لَہ  (مسلم شریف ٣٩٨ج٢)  لفظ عقیم سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ناقص المادة ہوگا۔ 
	ض سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام کے زمانہ مبارکہ میں پیدا وار بہت بڑھ جائے گی، پھل بہت بڑے بڑے ہوں گے ،اللہ تعالیٰ کی طرف سے زمین کو حکم ہوگا کہ اپنا پھل اُگا اوراپنی برکت لوٹا۔
فَیَوْمَئِذٍ تَأْ کُلُ الْعِصَابَةُ مِنَ الرُّمَّانَةِ وَیَسْتَظِلُّوْنَ بِقَحْفِھَا وَیُبٰرَکُ فِی الرَّسْلِ حَتّٰی اَنَّ اللَّقْحَةَ مِنَ الْاِبِلِ لَتَکْفِی الْفِئَامَ مِنَ النَّاسِ وَاللَّقْحَةَ مِنَ الْبَقَرَةِ لَتَکْفِی الْقَبِیْلَةَ مِنَ النَّاسِ وَاللَّقْحَةَ مِنَ الْغَنَمِ لَتَکْفیِ الْفَخْذَ مِنَ النَّاسِ (مسلم  شریف ص ٤٠٢ ج٢ )
اُس وقت یہ حال ہو جائے گا کہ ایک انار کا پھل لوگوں کی ایک جماعت کھائی گی اُس کے چھلکے کا سایہ کرلیا کریں گے اوردُودھ میں برکت دے دی جائے گی حتی کہ تازہ بیائی اُونٹنی کا دُودھ کثیر تعدا دلوگوں کو کافی ہو جایا کرے گا اورتازہ بیاہی گائے کا دودھ لوگوں کے ایک قبیلہ کو کافی ہوا کرے گا اورتازہ بیائی بکری کا دودھ لوگوں کے ایک کنبہ کو کافی ہو جایا کرے گا۔ 
	ض وَیُھْلِکُ اللّٰہُ فِیْ زَمَانِہِ الْمِلَلَ کُلَّھَا اِلَّا الْاِسْلَامَ ۔(ابوداؤد خروج الدجال ) اوراللہ تعالی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں سب مذاہب ختم کردیںگے سوائے اسلام کے ، یعنی یہ سب کچھ خود بخود بسہولت ہوتا چلا جائے گا ،کوئی رُکاوٹ پیش نہ آئے گی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter