Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

45 - 64
کرنا چاہیئے، عمرہ بھی اپنی جگہ بہت بڑی سعادت ہے مگر یہ حج کا متبادل نہیں لہٰذا عمرہ کاا اتنا اہتمام کرنا اور اِس کے مقابلے میں فرضیت کے باوجود حج کرنے کا اہتمام نہ کرنا بہت غلط بات ہے (ماخذاکثر ھذا المنکرات عن ''ذکروفکر''از مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم ، ''حج فرض میں جلدی کیجیے ''از مولانا مفتی محمد عبدالروف سکھروی صاحب مدظلہم بتغیرو اضافہ )
	فائدہ  :   لہٰذا جس شخص پر شرعی اصولوں کی روشنی میں حج فرض ہو چکا ہواُسے جلد از جلد یہ فریضہ ادا کرنا چاہئے، اور نفسانی ، شیطانی ورواجی حیلے بہانوں سے بچنا چاہیے ، ورنہ قیامت کے روزیہ بہانے اللہ کی پکڑ اورآخرت کی رُسوائی سے نہیں بچا سکتے۔    
(ماخوذ از :ذی الحجہ اور قربانی کے فضائل و احکام) 
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی
لندن ( ریڈیو مانیٹرنگ ) برازیل میں ایک شخص مسٹر ڈالز نے مقامی عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ عراق کے سابق صدرصدام حسین کو گرفتار کرائے جانے اوراُن کے چھپنے کے مقام کی اطلاع دینے پر امریکی حکومت سے اُسے ٢٥ ملین ڈالر (ڈھائی کروڑ امریکی ڈالر ) کی انعام کی رقم دلائی جائے ۔مذکورہ شخص کا دعوٰی ہے کہ صدام حسین کو میرے ذریعہ خط امریکی حکام کو بتائے گئے ٹھکانے سے گرفتار کرلیا گیا تھا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُسے رات کو خواب میںایسی باتوں کا علم ہو جاتا ہے کہ جن کے بارے میں کوئی کچھ نہیں جانتا اوراُس نے ایک ایسے خواب کے بعد ہی امریکی فوج کو صدام حسین کی رُوپوشی کے مقام کے بارے میں ملکی معلومات ستمبر ٢٠٠١ء کو اِرسال کردی تھیں لیکن اُسے اِس کا کوئی جواب نہیں ملا تھا، بعدازاں جولائی ٢٠٠٣ء میں امریکی فون نے صدام حسین کو عین اُسی مقام سے گرفتار کرلیا جس کی انہوں نے اپنے خطوط میں نشاندہی کی تھی (روزنامہ نوائے وقت لاہور  ١٢اکتوبر ٢٠٠٥ئ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter