Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

30 - 64
ریٹ کے مطابق کرایہ ادا کرے ، لیکن گروی کی حیثیت ختم ہو کر اجارہ فاسد کی حیثیت بن جاتی ہے۔ 
لو استقرض دراہم وسلم حمارہ الی المقرض یستعملہ الی شھرین حتی یوفیہ دینہ او دارہ لیسکنھا فھو بمنزلة الاجارة الفاسدة ان استعملہ فعلیہ اجرمثلہ ولا یکون رھنا (رد المحتار ص٣٤٣ ج ٥)
	فقہ کی کتابوں میں یہ قول بھی منقول ہے کہ گروی لینے والا مالک کی اجازت سے گروی کا استعمال کرسکتا ہے لیکن موجودہ دور میں اِس قول کا اعتبار نہیں کیونکہ جو بے لوث اورہمدردانہ اجازت پہلے کسی دور میں مقصور ہو سکتی تھی وہ اب بالکل مفقود ہے بلکہ اب تو قرض خواہ پہلے ہی سے نفع اُٹھانے کی شرط رکھتا ہے ، اِسی لیے عدم جواز کا قول ہی معتبر ہے ۔ 
لا الا نتفاع بہ مطلقا لا باستخدام ولا سکنی ولا لبس ولا اجارة ولا اعارة سواء کان من مرتھن او راھن الا باذن کل للآخر وقیل لا یحل للمرتھن لانہ ربا وقیل ان شرطہ کان ربا والا لا (درمختار ص٣٤٢ ج٥)
قلت والغالب من احوال الناس انھم انما یریدون عندالدفع الانتفاع ولو لاہ لما اعطاہ الدراھم وھذا بمنزلة الشرط لان المعروف کالمشروط وھو ممایعین المنع (ردالمحتار ص٣٤٣ ج ٥) 
پگڑی پر دُکان لینا دینا  :
	اِس کی صورت جو آج کل رائج ہے یہ ہے کہ مالک دُکان کرایہ دار سے ایک بڑی رقم مثلاً پانچ لاکھ لیتا ہے اورنسبتاً کچھ کم کرایہ مقرر کرتا ہے، پانچ لاکھ کی رقم قرض نہیں ہوتی کہ کرایہ دار کے چھوڑنے پر مالک ہی کو وہ واپس کرنی پڑے بلکہ اِس بات کے عوض میں ہوتی ہے کہ کرایہ دار کو اِس دُکان میں ایک پختہ حق حاصل ہو گیا ہے کرایہ دار وہ دُکان آگے کسی اور کو موجودہ وقت کے حساب سے پگڑی پردے سکتا ہے جس کا پندرہ بیس فیصد حصہ مالک دکان کو ملے گا۔ اگر دُکان کا مالک دُکان خالی کروانا چاہے تو وہ بھی موجودہ ریٹ کے حساب سے رقم دینے کا پابند ہوگا۔
	یہ طریقہ رشوت کا ہے اورناجائز وحرام ہے۔ اس کے متبادل دوجائز صورتیں ہیں  :
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter